افغان مہاجرین کیلئے پوسٹ پر ملالہ کو علی ظفر نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پوسٹ پسند نہیں آئی اور انہوں نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ طالبان کے مظالم سے بھاگنے والے افغان بچے، عورتیں اور مرد  مدد، مزید پڑھیں

امریکی ریاست مین میں فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی لاش مل گئی، سرچ آپریشن ختم

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست مین میں فائرنگ کر کے 18 افراد کو ہلاک کرنے والا مبینہ ملزم جمعے کو مردہ حالت میں پایا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن ختم کر دیا ہے۔ چالیس سالہ رابرٹ کارڈ پر الزام ہے کہ اس نے بدھ کی شب ریاست مین مزید پڑھیں

شاہ چارلس کی طرف سے جمہوریہ ترکیہ کی صد سالہ سالگرہ پر تہنیتی خط

=ksƑ]0^=Hľ)ҡϳiR.].@b%ueAU]8w/”(Esr+,UWu.gV]`g ן3ݫ񛙪U4南3L36})Ea?;ex{*+ro*xFZjCKd{nmTlӴai|yb5coV뜿v?ۻp̿:Z. BlEM 7Z簖.v7xn[ ./ 8]GIָ[vgVG@_ێi}JF+t|5g*:l’5Qk)mÏɔ=NtϫR9d~b)Kxb8+sJYwLWYЛT%-TjkJDVkB#ccR'(,kVBrs]9=/;v옚+VPqR.׫xU=6|l8܋ )?tXkxffTOXخuxM UVާs̮V#Fc83k֣|[%RD n¢bWnx(#a8Mܲ”tWR_Q*[ᵼh0ߙVY

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے عرب گروپ کی قرارداد منظور

جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ بین الاقومی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے محصور غزہ تک امدادی رسائی اور اس کے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ بھی مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں فوری طور پر اپنا جنگی جنون بند کرے،اردگان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنا جنگی جنون فوری طور پر بند کرے اور غزہ کی پٹی پر تین ہفتوں سے جاری وحشیانہ بمباری بند کرے ۔ اردگان نے X پلیٹ فارم کے ذریعے کہا کہ گزشتہ رات غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت اور خواتین، بچوں اور مزید پڑھیں

امریکی اڈے ہماری نگاہ میں ہیں ،پاسدارانِ انقلاب

پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ جوہاتھ اسرائیل تک نہیں پہنچ سکتے وہ امریکی افواج تک پہنچ سکتے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی پرایران نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے اسرائیل زمینی حملے سے باز رہے، تمام امریکی اڈے اور اس کی پروازیں ہماری نظروں میں مزید پڑھیں

غیر قانونی تقرریوں کیس میں پرویز الٰہی کے ریمانڈ میں توسیع

 لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے غیر قانونی تقرری کیس میں مزید دو روز کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی۔  اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا اور پنجاب مزید پڑھیں

ڈراپ نے بازار سے کھانسی کا غیر معیاری شربت واپس منگوالیا

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) نے مبینہ طور پر کھانسی کے شربت کی ایک کھیپ واپس منگوالی کیونکہ یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس میں مریض کو ٹھیک کرنے کے لیے عناصر کی کافی مقدار نہیں ہے۔ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر معیاری کیموڈرل سیرپ کے کل 1068 بیچوں کے لیے پروڈکٹ واپس مزید پڑھیں

غزہ میں خاتون نےکوما کی حالت میں بچے کو جنم دیا

غزہ: غزہ کی پٹی میں نو ماہ کی ایک حاملہ خاتون نے کومے کی حالت میں بچے کو جنم دیا۔ جمعے کی شب اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی، جب اسے اسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ اس کی موت بمباری کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں