ممبئی: معروف انڈین ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 میں ابھیشیک کمار کے منارا چوپڑا کے متعلق تبصرے پر سلمان خان کو غصہ آگیا۔ بگ باس کی تازہ قسط میں ابھیشیک اور منارا کے درمیان غصے میں سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا اور اس موقع پر ابھیشیک نے منارا کو ’پرینیتی چوپڑا کی ڈپلیکیٹ‘ قرار دے مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیل حماس جنگ میں امریکہ اسرائیل کا ساتھ کیوں دے رہا ہے؟
No media source currently available
کیا کشمیر کی سرحد پر پاکستان اور بھارت کا جنگ بندی معاہدہ خطرے میں ہے؟
سرینگر — پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع کشمیر میں سرحد پر دونوں ممالک کی فورسز کے مابین گزشتہ 10 روز میں دوسری مرتبہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے تبادلےکے بعد سرحدی علاقے کے مکین خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ کہیں سرحدی صورتِ حال ایک مرتبہ پھر ماضی کی طرح نہ ہوجائے۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی محاصرہ، مسجد الاقصی میں نمازیوں کی تعداد کم رہی
آج جمعہ کے روز اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے مسجد اقصیٰ نمازیوں سے خالی رہی۔ مسجد اقصیٰ میں نماز ادا نہ ہونے کی ایک وجہ گذشتہ اکیس روز سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی حملے ہیں حالانکہ مسجد اقصیٰ میں عموماً ہزاروں لوگ نماز جمعہ ادا کرتے ہیں جب کہ مخصوص مذہبی ایام میں مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی صومالیہ کے صدر سے استنبول میں ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں صومالی صدر حسن شاہ محمود سے ملاقات کی۔ صدارتیدولما باہچے آفس میں ہونے والی ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔ وزیر قومی دفاع یاشار گولیر، وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فتح قاجر اور صومالی وفد بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔
سپریم جوڈیشل کونسل:آڈیو لیک اسکینڈل میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں جوابدہی مزید پڑھیں
غزہ میں لوگ جل رہے ہیں دنیا مجرمانہ طور پر خاموش ہے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں لوگ اور بچے جل رہے ہیں دنیا مجرمانہ طور پر خاموش تماشائی بنی ہے۔ منصورہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ فلسطینی بچوں کو کس جرم میں قتل کیاجارہا ہے؟ غزہ مزید پڑھیں
عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کردی اور مزید پڑھیں
مشرق وسطی میں امریکی موجودگی استحکام نہیں لائے گی: روس
روسی امور خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی موجودگی خطے میں استحکام نہیں لائے گی۔ ماریہ زخارووا نے یومیہ پریس کانفرنس میں انادولو ایجنسی کے نمائندے کے اس سوال کہ مشرق وسطیٰ میں پیٹریوٹ اور تاہاڈ فضائی دفاعی نظام کی تعیناتی کے پینٹاگون کے فیصلے کے جواب میں روس مزید پڑھیں
میکسیکو میں اوتس طوفان کی وسیع پیمانے پر تباہ کاریاں
=]sƑ,AZ:e;t6JbH,h]HU]8wŗ”)Gr^T|K^/w