لندن کے میئر صادق خان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی قوانین توڑنے کا کوئی حق نہیں، عالمی ادارے اسرائیل کو جنگ بندی کے لیے راضی کریں۔ لندن کے میئر نے غزہ میں انسانی جانوں کے نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگر مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکمانستان اور ترکیہ کے مابین 13 پروٹوکول طے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ ترکمانستان کو ترک ریاستوں کی تنظیم کے مکمل رکن کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایردوان نے ترکیہ کے سرکاری دورے پر موجود ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سےصدارتی کمپلیکس میں بلمشافہ ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے وفود کی بات چیت کے بعد ترکیہ اور ترکمانستان مزید پڑھیں
ڈی۔ 8 گروپ نے غزہ کی پٹی میں "انسانیت کے خلاف جرائم اور تشدد کی کارروائیوں" کو روکنے کا مطالبہ کیا
8 ترقی پذیر ممالک (ترکیہ، انڈونیشیا، ایران، مصر، پاکستان، ملائیشیا، نائیجیریا اور بنگلہ دیش) کی تشکیل کردہ D-8 گروپ اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا کہ غزہ کی پٹی میں "انسانیت کے خلاف جرائم اور تشدد کی کارروائیوں” کو روکا جائے۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں D-8 کے 47 ویں اجلاس کے بعد جاری مزید پڑھیں
حماس جیسا قد م اٹھاسکتےہیں، کشمیری قیادت کا انتباہ
اسلام آباد:کشمیر کی آر پار قیادت نے دنیا پر واضح کیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کے باعث عالمی امن کو خطرہ ہے ، مقبوضہ کشمیر کے عوام بھی حماس جیسا اقدام اٹھانے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔ آزاد کشمیر کو حقیقی معنوں میں بیس کیمپ بنائے بغیر تحریک آزادی کشمیر کو تقویت مزید پڑھیں
سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ فاتح، پاکستان کو شکست
چنائی: آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں میچ میں جنوبقی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی، جنوبی افریقا نے ایک وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کا 271 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 47.2 اوورز میں پورا مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی، عمران خان اور شاہ محمود کا تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکار
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نو مئی واقعات کی تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نو مئی واقعات کی تفتیش کیلیے فیصل آباد سمیت تین اضلاع کی تفتیشی ٹیمیں عمران خان سے پوچھ گچھ کیلیے اڈیالہ جیل پہنچیں۔ چئیرمین مزید پڑھیں
ان کی فلموں کا بائیکاٹ کرو؛ کنگنا رناوت اسرائیل کی حمایت کرنے پر تنقید کا شکار
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر کُھل کر اسرائیل کی حمایت کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ کو شدید کا شکار بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں کنگنا رناوت نے بھارت میں اسرائیل کے سفیر نور گلون سے ملاقات کی تھی جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے آفیشل مزید پڑھیں
سلمان خان کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’ٹائیگر3‘ کی نئی تفصیلات سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی میگا ایکشن تھرلر فلم ’ٹائیگر3‘ کی نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ 12 نومبر کو ریلیز ہونے والی فلم کا دورانیہ دو گھنٹے 35 منٹ ہے جبکہ فلم کی ایڈوانس بکنگ 5 نومبر سے شروع ہوگی۔ مزید پڑھیں
سنی دیول پر قسمت مہربان، ’بارڈر2‘ کے بعد ’رامائن‘ کیلئے بھی ڈیل فائنل
ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنی دیول کی قسمت دوبارہ کھل گئی اور فلم ’غدر2‘ کی بلاک بسٹر کامیابی کے بعد ان پر فلموں کی بارش شروع ہوگئی۔ حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اداکار نے بشن کمار کے ساتھ ’بارڈر2‘ کیلئے 50 کروڑ معاوضے میں ڈیل کی ہے اور اب ’رامائن‘ کیلئے بھی مزید پڑھیں
انیل کپور جلد نئے انٹرنیشنل فلمی پروجیکٹ میں نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور عنقریب ایک نئے انٹرنیشنل فلمی پروجیکٹ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلمساز رتیش بٹرا چار برس بعد نئی فلم کے ساتھ واپس آرہے ہیں جو رومانس پر مبنی ہے۔ ذرائع کے مطابق انڈین فرنچ فلم کی کہانی ایک انڈین مرد اور فرنچ خاتون کے مزید پڑھیں