کراچی — نوے کی دہائی میں مقبول ہونے والے امریکی سِٹ کام ‘فرینڈز’ سے عالمی شہرت پانے والے اداکار میتھیو پیری 54 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ ہفتے کی رات امریکی شہر لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔ مشہور ٹی وی سیریز میں چینڈلر بنگ کا کردار نبھانے والے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی سفارت خانے کے سامنے جمع ہونا غزہ کے محصورین کی فتح ہے، دردانہ صدیقی
کراچی:سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے اسلام آباد میں کامیاب غزہ مارچ پر کارکنان جماعت اسلامی کو خراج تحسین بیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنان اسلام کے ہتھکنڈوں اور حکومتی رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فرزندان توحید کا اسلام آباد کی سڑکوں پر مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے لیے کامیاب غزہ مزید پڑھیں
حکمرانوں سے کہتا ہوں امریکا کی غلامی چھوڑ دو، مولان فضل الرحمن
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکا اب سپر پاور نہیں رہا، اپنے حکمرانوں سے کہتا ہوں امریکا کی غلامی چھوڑ دو، آج پھر بزدلی کا مظاہرہ کیا توعوام آپ کے مقابلیمیں کھڑے ہوں گے۔سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ حکمران غیرت کا مزید پڑھیں
اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے توامت معاف نہیں کرے گی، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے تو امت آپ کو معاف نہیں کرے گی، فلسطین میں معصوموں کا قتل عام بند، جنگ زدہ علاقہ میں امدادی سامان پہنچایا جائے اور عالمی برادری فوری سیز فائر کرائے۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں ایمبیسی مزید پڑھیں
بھارت: کیرالہ میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کی ریلی سے حماس رہنما کے خطاب پرتنازع
نئی دہلی — بھارت کی ریاست کیرالہ کے شہر ملاپورم میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیےریلی سے غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل کی ورچوئل شرکت سے ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ اس وقت کیرالہ سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
غزّہ، حملہ آوروں کے حلق میں ایک خنجر کی طرح گڑھا رہے گا: عباس
فلسطین کے صدر محمود عباس نے عرب ممالک کےسربراہان سے "ہنگامی اجلاس” طلب کرنے کی اپیل کی اور کہا ہے کہ غزّہ کے فلسطینی پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے نسل کشی اور قتل عام کا سامنا کر رہے ہیں۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی WAFA کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین PLO کی انتظامی مزید پڑھیں
ملکی و ملّی طیاروں کے ساتھ ترک پرچم کی تصویر
=]sǑH$X|PhR*K.vA֕lŹK|/b,ٔD9;=Or+|Rս_/`”)RLOOOOwOw3_;53թS’/eZL4,K hV1a9z*LxF+LI:QLʪl)ޘy^ORCQhiLNi8
ترک جمہوریہ آج صد سالہ جشن منا رہا ہے
استنبول: 29 اکتوبر 1923 کو قائم ہونے والا جمہوریہ ترکی اپنی صد سالہ تقریب منا رہا ہے۔ جدید ترکی سلطنت عثمانیہ کی راکھ اور مصطفیٰ کمال اتاترک کے وژن سے پیدا ہوا، جو اس کے پہلے صدر بنے تھے۔ اس کی منتقلی کی اہم تاریخیں یہ ہیں۔ 1918: سلطنت کا خاتمہ پہلی جنگ عظیم کے مزید پڑھیں
شدید تنقید کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگ لی
مقبوضہ بیت المقدس:شدید تنقید کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتین یاہو نے اپنی متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگ لی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے بیان میں غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا میں غلط تھا، جو باتیں میں نے کہیں وہ مجھے نہیں کرنی چاہیے تھیں۔ https://x.com/netanyahu/status/1718553935915458692?s=20 نیتین یاہو مزید پڑھیں
کراچی: غیر معیاری ترازو اور باٹ کا استعمال یکسر نظر انداز
کراچی: شہر قائد میں عام استعمال کی اشیاء ضروریہ کے ناپ تول کا نظام مکمل طور پرکر غیرفعال ہوگیا ہے،شہریوں کو مہنگائی کے ساتھ ناپ تول میں بھی کمی کا سامان کرنا پڑرہا ہے، سندھ حکومت کا بےجا منافع خوری، ذخیرہ اندوزی، ناپ تول کے سامان کو چیک کرنے اور قیمتیں کنٹرول کرنے والا ادارہ مزید پڑھیں