پشاور: خیبرپختونخواہ کی صوبائی ٹاسک فورس نے سابق قبائلی اضلاع مین ایلیٹ فورس کے قیام جبکہ مالاکنڈ ڈویژن میں لیوز اور پولیس کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کی زیر صدارت منعقدہ ٹاسک فورس کے اجلاس میں پولیس فورس کو امن وامان کی موجودہ صورت حال کے تقاضوں سے مزید پڑھیں
زمرہ:
محکمہ صحت نے رواں سال نیگلیریا سے ہونے والی 10 ویں موت کی تصدیق کردی
کراچی: محکمہ صحت سندھ نے رواں سال نیگلیریا فولیری سے ہونے والی 10 ویں موت کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی ضلع وسطی کا رہائشی 22 سالہ طالبعلم محمد ارسل بیگ نگلیریا سے جاں بحق ہوگیا، محمد ارسل کو 27 اکتوبر کو نجی اسپتال میں لایا گیا تھا۔ محمد ارسل کے پی سی آر ٹیسٹ مزید پڑھیں
انڈیا میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی ختم نہیں ہوگی، فلک شبیر
لاہور: پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے کہا ہے کہ انڈین حکومت پاکستانی فنکاروں پر اپنے ملک میں کام کرنے کی پابندی ختم نہیں کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں سے سیشن میں گلوکار نے کہا کہ انڈیا ممبئی ہائیکورٹ کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گا۔ انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ ٹی سیریز مزید پڑھیں
مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت پر صبا قمر اور احمد علی بٹ کا اظہار افسوس
لاہور: معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی حادثاتی موت پر پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور احمد علی بٹ نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صبا قمر نے انسٹاگرام پر لکھا کہ وہ مولانا طارق جمیل سے ان کے بیٹے کی ناگہانی موت پر تعزیت کرتی ہیں، اداکارہ نے عاصم مزید پڑھیں
امیتابھ بچن اور رجنی کانت کی نئی فلم کے سیٹ سے مداحوں کیلئے تازہ تصویر
ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری کے دو لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت 33 برس بعد بڑے پردے پر واپس آرہے ہیں۔ دونوں اداکاروں کے مداحوں کو فلم ’تھیلیور 170‘ کا شدت سے انتظار ہے تاکہ وہ اپنے پسندیدہ فنکاروں کو ایکشن میں دیکھ سکیں۔ فلم کی پروڈکشن ٹیم نے مداحوں میں جوش بڑھانے کیلئے لیجنڈری مزید پڑھیں
اجے دیوگن نے ’سنگھم اگین‘ سے رنویر سنگھ کی پہلی جھلک جاری کردی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اجے دیوگن نے اپنی نئی فلم ’سنگھم اگین‘ سے رنویر سنگھ کی پہلی جھلک جاری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر رنویر سنگھ کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے اجے دیوگن نے لکھا کہ یہ ان کے اسکواڈ کے سب سے بدنام آفیسر سمبا ہیں۔ سنگھم سیریز کی تیسری فلم مزید پڑھیں
نامور ہدایت کار آغا حسن عسکری انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار آغا حسن عسکری 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی نماز جنازہ منگل کو ادا کی جائے گی- حسن عسکری کا شمار انڈسٹری کے نہایت کامیاب ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے، انہوں نے اردو اور پنجابی مزید پڑھیں
روس: ہم جانتے ہیں کہ مخاچ قلعہ ہوائی اڈّے کا واقعہ بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے
روس نے کل مخاچ قلعہ ہوائی اڈّے پر پیش آنے والے واقعے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ صدر ولادی میر پوتن داغستان کے مخاچ قلعہ ہوائی اڈّے پر پیش آنے والے واقعات کے بارے میں ایک جامع اجلاس کریں گے۔ پیسکوف مزید پڑھیں
غزہ کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے، انٹرنیشنل کرمنل کورٹ
ہیگ: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینیئر پراسیکیوٹر نے واضح کیا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالنا جرم قرار دیا جاسکتا ہے۔ سینیئر پراسیکیوٹر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بغیر کسی تاخیر کے غزہ میں شہریوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانا مزید پڑھیں
نو مئی ایک لعنتی پروگرام تھا، ہم آج بھی فوج کے ساتھ ہیں، شیخ رشید
راولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں چلے پر ضرور گیا تھا، جن نہیں ہوں کہ تین جگہوں پر موجود ہوتا، اللہ نے مدد کی اور لال حویلی کو کھول دیا،چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا ہے۔ شیخ رشید نے کہاکہ میں جیل بھی گیا توبھی مزید پڑھیں