ڈبلیو ایچ او: ترک فلسطینی فرینڈشپ اسپتال پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ انتہائی تشویشناک ہے

=]sǑCIX|[@lϳi’)Y`% DJXu%_R1iJ!~+_䓫u.v]”]3======O~ٙӽ9u?ZB(bRg’4SU˽Bꭙ,*v+ٖ-)ۦi7̰4f=3jk}ioZ{k+^`rRk M|Vohk}@ۗܤM.Qj?Uu}ꗱսe* ^[ϕ:wdVݒcöB= jxA4_0J(93TSqK(axwJjUuTQU+opճPzWwzɮ!5Ry5w”m4k|gQYWXP9[fcePiEP%Ay])״JiZ5ŭyRsi*Mjs jSѫXϞ7nA%̍HP0`% ,x%ɳ9|~;^ɎsåX/fjgʏs0:Gkx{ͮzAcAc׸5a+NZհaX6khٕm”#9!*f-,/Vmo

غزہ،ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، 23فلسطینی شہید

غزہ میں ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 23فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفاح کے مغربی حصوں میں شدید حملہ کیا، زیتون محلے میں گھر پر بمباری سے 7جب کہ الزوائدہ میں ایک گھر پر بمباری میں بچوں سمیت 13افراد مزید پڑھیں

غزہ اسپتالوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس

نیو یارک: اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ (غزہ کی پٹی میں)ہسپتالوں کی حفاظت ہونی چاہیے اور انہیں تنازعات کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفین  دوجارک  نے روزانہ کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں عالمی ادارہ صحت  کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی نگران حکومت کا مینڈیٹ نہیں، نگران وزیراعظم

لاہور:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) پر پابندی نگران حکومت کا مینڈیٹ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے وفادار امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے،  ریاست صرف میری ذاتی نہیں ہے، جو بھی شخص آئے گا وہ پالیسی کا تسلسل برقرار رکھے گا۔ انہوں نے کہا  مزید پڑھیں

پی آئی اے کا کراچی کوئٹہ شیڈول 8 روز بعد بحال، دیگر 23 پروازیں منسوخ

کراچی:قومی ایئر لائن (پی آئی اے ) کے شیڈول میں مزید بہتری آئی ہے، 8 دن بعد کراچی کوئٹہ شیڈول بحال کر دیا گیا۔  کراچی سے کوئٹہ کی پرواز پی کے 310 صبح 10 بجے کے بجائے دن 2 بجے روانہ۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مقامی اور بین الاقوامی 23 پروازیں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ہالووین کی تقریبات

امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اکتوبر شروع ہوتے ہی ہالووین کی تیاریاں عروج پر پہنچ جاتی ہیں۔ دکانیں اور مارکیٹیں ہالووین کے کاسٹیوم، چاکلیٹوں اور ٹافیوں سے بھر جاتی ہیں۔ جیسے ہی 31 اکتوبر کی رات آتی ہے تو سب ڈراؤنے کاسٹیومز پہن کر اس تہوار کو مناتے ہیں جب کہ بچے بھی مزید پڑھیں

سانحہ 9مئی ،اسد عمر ،علیمہ خان سمیت ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ،عظمیٰ خان سمیت ملزمان کو انسداددہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات مزید پڑھیں

بھارت: دو مسافر ٹرینوں میں تصادم، 13 افراد ہلاک

بھارت میں 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 13 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق حادثہ اتوار کے شام پیش آیا۔  صوبہ آندراپردیش سے آتی ریل گاڑی الاماندہ اور کنٹکا پالے  قصبوں  کے درمیان ایک اور مسافر ٹرین سے ٹکرا گئی۔ بھارت  ریلوے مزید پڑھیں