اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو اپنے وطن واپس بھیجنے کے لئے ڈیٹا تیار کیا جا رہا ہے، اس تمام عمل کی نگرانی کیلئے ایک خصوصی نظام وضع کیا جائے گا، انخلا کی ڈیڈ لائن میں کوئی توسیع نہیں ہوئی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں
زمرہ:
گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضا فہ کیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے پروٹیکٹڈ مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم کی اسحاق ڈارکو بحثیت قائدایوان کام جاری رکھنے کی منظوری
اسلام آباد :نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر اسحاق ڈارکو بحثیت قائدایوان کام جاری رکھنے کی باضابطہ منظوری دے دی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اجلاس کی کاروائی کے دوران ارکان کو باقاعدہ طور پر آگاہ کیا کہ اسحاق ڈار بحثیت قائدایوان اپنا کام جاری رکھیں گے، اجلاس میں اس حوالے سے سابق وزیررمملکت شہادت مزید پڑھیں
انضمام الحق نے چیف سیلکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے اوپر سوال اٹھنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہاکہ بورڈ سے کال آئی ہم نے آپ پر لگنے والے الزامات پر 5لوگوں کی کمیٹی بنادی ہے، میں نے کہا ٹھیک ہے پہلے کمیٹی تحقیقات مزید پڑھیں
بھارت میں دو مسافر ٹرینوں کا تصادم
=]sqE%Yg$Hnn=p%ͪشʋ#EHP ‘zRxRU*A|0N%NwOOOwOw_{v?tnΜĿTZ)t_0pJ33Um^ynn):TVU^)DF:Ll{nUlTmӴ[̰4T){g/;;{ysםzwsu7;wvvtנq:| 8Ohw+ۊp~[2xa;^%5
ہم جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں: صدر ایردوان
=ksǑ]0%xC@EiR*K.v}h]zЪU(]s*LQ”K}qQ@~r}p3/`(VBLOOOOwOws/yr’^$Sק’eVJtQ4=TV’II:ZL*l)ޙ~IHRCShiMNi8
غزہ،اسرائیلی بمباری میں ایک دن کا بچہ بھی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ایک روز پہلے دنیا میں آنے والا بچہ بھی شہید ہوگیا۔ غزہ میں صہیونی افواج کی بمباری سے ہر روز دل دہلا دینے والے واقعات سامنے آرہے ہیں ، بمباری میں شہید ہونے والے شیر خوار بچوں کی تصاویر نے انسانی ضمیر کو ہلا کر رکھ دیا مزید پڑھیں
حماس نے اسرائیلی ٹینک سوار فوج کو پسپا کردیا
حماس نے غزہ میں ٹینکوں کے ساتھ داخل ہونے کی کوشش کرنے والی اسرائیلی فوجوں کو ایک بار پھر پسپا کردیا۔ پیرکے روز حماس کی اسرائیلی فوج سے جھڑپ ہوئی جو غزہ کی صلاح الدین اسٹریٹ میں ٹینکوں کے ساتھ داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی تاہم زبردست مزاحمت کے ذریعے اسے پیچھے ہٹنے مزید پڑھیں
عالمی اصولوں کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن ملک بدر ہونگے ،وزارت خارجہ
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے، اصولوں کے مطابق غیر قانونی غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا کہ ایسے افراد کو ملک مزید پڑھیں
بائیڈن کا نیتن یاہو سے رابطہ،سول آبادی کے تحفظ پر غور
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی صدر جو بائیڈن سے رابطہ کیا ہے ۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں آپریشن کے دوران ہزاروں فلسطینی مارے گئے ہیں ۔ جیک سلیوان نے کہا امریکی انتظامیہ نے مزید پڑھیں