خصوصی افراد کو کارآمد شہری بنانے میں مدد ریاست کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ یہ معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ نابینا افراد کو پیشہ ورانہ مہارتوں اور خصوصی ملازمتیں فراہم کر کے انہیں مرکزی دھارے میں شامل کریں۔ ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ معاشرے میں امتیازی سلوک کو مزید پڑھیں

شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

کولکتہ:قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا،قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100وکٹیں لینے والے بولروں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ پاکستانی بولر نے 51میچز میں 100ون ڈے وکٹیں مکمل کیں جب کہ مچل اسٹارک نے 52میچز میں 100وکٹیں مکمل کی تھیں۔ شاہین آفریدی  نے یہ اعزاز ورلڈکپ میں مزید پڑھیں

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت نیب اور اپیل بحالی پنجاب حکومت کی وجہ سے ملی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی حفاظتی ضمانت نیب اور اپیل بحال پنجاب حکومت کے فیصلے کی وجہ سے کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

 اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا۔   عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت 464 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے، انہوں نے  کل 1706ووٹ حاصل کیے،حامد خان گروپ کے امیدوار عبدالقدوس 1242 ووٹ لے سکے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے مزید پڑھیں

سلمان خان کی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ گفتگو کی تصویر وائرل

ریاض: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دبنگ اسٹار سلمان خان کو نظر انداز کرکے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ گزر گئے جس پر اداکار کے مداحوں نے بہت برا منایا لیکن اب ایک نئی تصویر وائرل ہے جس میں دونوں سپر اسٹار گفتگو کررہے ہیں۔  دوسری مزید پڑھیں

میگا فلم ’ڈنکی‘ کے دو ٹیزر کو انڈین سینسر بورڈ سے اجازت مل گئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور لیجنڈری ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کے دو ٹیزر کو انڈین سینسر بورڈ سے اجازت مل گئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق پہلے ٹیزر کا دورانیہ 58 سیکنڈ جبکہ دوسرے ٹیزر کا دورانیہ ایک منٹ 58 سیکنڈ ہے اور دونوں کی ’یو‘ سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کی ویب سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری

 اسلام آباد / انقرہ: پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کردیا گیا۔  عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر ویب سیریز کا ٹریلر شیئر کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ہمیں تاریخ کو بار بار جاکر دیکھنا چاہئے۔ نئی ویب سیریز اسلامی مزید پڑھیں

فلم ’انیمل‘ کیلئے انیل کپور کی ناقابل یقین باڈی ٹرانسفورمیشن، تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور نے اپنی نئی فلموں ’انیمل‘ اور ’فائٹر‘ کیلئے اپنی باڈی میں ناقابل یقین حد تک تبدیلی لائی ہے۔  اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے وہ اپنی جسامت کو کردار کے مطابق ڈھالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر مزید پڑھیں

کامیڈین سہیل احمد کی مولانا طارق جمیل سے بیٹے کی موت پر تعزیت

میاں چنوں: پاکستان کے نامور کامیڈین اداکار سہیل احمد نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت پر تعزیت کی ہے۔  اداکار نے میاں چنوں میں مولانا طارق جمیل کے آبائی گاؤں جاکر ان کے بیٹے کی حادثاتی موت افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مولانا مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس اے کی ویکسین اب ترکیہ میں تیار کی جائے گی، صدر ایردوان

=ksFr]0^=H}ͥʯsMrrH,hL=h՝r;e2MѲL_O.ԒT/gvE=MI`g0:3=מeW5OofV;k/f8)6} Ea/?;;eD{*+rzs9e”%K-ʡ]=7Jq`ʶiڍAfX_d=3ݛZO{?`{_f/}U(n]aV݋P_MѢP[P(/6[wf%ǨymEyhFvQCW9kxj*nI5y!5N:Z[VU9gNUSW= xuGjBbfei4i`{ 3)nSx^sA|33䲙Fo֠*],MPnRTk:T9JSq5Gi:ZR# 4+L*ARKgrX632Ƈ3ّQ536:|dUS}’G’s^4]HСޣT;]U+~Bv5Ǯqk/UjXa