الخدمت فانڈیشن کی اسموگ فری مہم کے تحت فلسطینی شہدا کے نام پر10ہزار پودے لگا دئیے گئے

راولپنڈی: الخدمت فانڈیشن کی اسموگ فری مہم کے تحت فلسطینی شہدا کے نام پر10ہزار پودے لگا دئیے گئے۔ اس سلسلے  میں منعقدہ گرینڈ پروگرام  کے دوران سینکڑوں رضاکاروں نے 10 ہزارپودے لگا ئے۔ مہم کابنیادی مقصدعوام الناس کو زیادہ سیزیادہ درخت لگانے کی ترغیب دینا اور اسموگ فری بنا کرصاف ماحول فراہم کرنا ہے۔ پروگرام مزید پڑھیں

شیل پیٹرولیم کمپنی کا سعودی عرب  کی وافائی انرجی سے معاہدہ طے

کراچی: شیل پیٹرولیم کمپنی نے سعودی عرب کی وافی انرجی کمپنی کے اپنے پاکستان کے حصص فروخت کرنے کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ شیل پیٹرولیم کمپنی کی بین الاقوامی شاخ نے کہا کہ ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط، 2024 کی چوتھی سہ ماہی تک فروخت مکمل ہونے کی امید ہے۔ شیل پیٹرولیم کمپنی نے مزید پڑھیں

نیٹو نے ترکیہ کی بحیرہ اسود میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کی ویڈیو جاری کر دی

نیٹو نے بحیرہ اسود میں ترکیہ کی بارودی سرنگیں  صاف کرنے کی کوششوں کو متعارف کرایا۔ ترکیہ، بلغاریہ اور رومانیہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بحیرہ اسود میں بہتی ہوئی بارودی سرنگوں سے پیدا ہونے والے خطرے کے خلاف مختلف مطالعات کر رہے ہیں۔ نیٹو، جس نے ترکیہ کے بارودی بحری جہاز TCG مزید پڑھیں

سینٹ میں اعظم سواتی کی جگہ علی ظفر پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔  خبر رساں ادارے کے مطابق تحریک انصاف نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان سینیٹرعلی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔  نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینیٹرعلی ظفر کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کا مزید پڑھیں

تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد لال حویلی شفٹ ہوجائوں گا،شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ لال حویلی کھل گئی جس میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد شفٹ ہو جائوں گا، میری تمام مقدموں میں ضمانت ہے اور میرے چلے کے دوران اگر کوئی کیس بنایا گیا تو وہ میرے علم میں نہیں۔ مزید پڑھیں

پشاور میں ریموٹ کے ذریعے پٹرول چرانے والا پمپ مالک گرفتار

پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے عوام سے پورے پیسے وصول کرنے کے باوجود پیٹرول کم دینے والے پمپ مالک کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور مین ضلع انتظامیہ نے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے پیٹرول چرانے اور پورے پیسے لینے والے پمپ پر چھاپہ مارا۔ اس دوران پمپ سے گیج کم کرنے کا ریموٹ کنٹرول مزید پڑھیں

سیلینا گومز غزہ کی صورتحال سے دلبرداشتہ، سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان

لاس اینجلس: امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے غزہ کی صورتحال پر دلبرداشتہ ہو کر سوشل میڈیا سے  کچھ عرصے دور رہنے کا اعلان کردیا۔ سیلینا گومز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ میں لوگوں کو ظلم اور تکلیف  سے بچانے کے قابل نہیں ہوں۔ معصوم لوگوں کو قتل ہوتے دیکھ کر دل ٹوٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں موسیقی و تفریح کے رنگارنگ میلے موسم ریاض کا آغاز

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رقص و سرور سے بھرپور تفریحی میلے ریاض سیزن کا آغاز ہوگیا۔ اس ایڈیشن کا مرکزی خیال ’بگ ٹائم‘ ہے جو سعودی شائقین کو بے انتہا تفریح فراہم کرے گا۔ سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ہونے والے اس رنگارنگ میلے میں موسیقی و رقص کے پروگرامز، کھیلوں مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فینز کو سالگرہ پردعوت، ڈنکی کا ٹیزربھی ریلیز کریں گے

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر فینز کو مدعو کرلیا۔ اس موقع پرفلم ’ ڈنکی‘ کا ٹیزر بھی ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’ ڈنکی‘  مزید پڑھیں