اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سائفر کیس کی سماعت کرنے والی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کے حوالے سے اپنا جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ جج کی تعیناتی کی منظوری سابق وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے دی تھی۔ نجی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقلی کی اجازت
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جمعرات کو جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد جیل انتظامیہ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں ایک ہی دن چھ سگے بھائی چھ دلہنیں لے کر آگئے
کوٹلی: آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی کے نواحی علاقہ سمروڑ میں انوکھی اور منفرد شادی ہوئی جس میں ایک ہی دن 6 سگے بھائی 6 دلہنیں لے کر آگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کوٹلی کے رہائشی استاد محمد شفیع نے اپنے 6 بیٹوں کی ایک ہی دن شادی کرکے نئی مثال قائم کردی۔ شہری مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر سے ملاقات کا وقت مانگ لیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر مملکت سے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران انتخابات کی تاریخ بتائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن حکام نے ایوان صدر سے رابطہ کیا ہے، جس میں صدر مملکت مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ: ماسک لازمی قرار
لاہور:انسداد اسموگ اقدامات پر وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت کئی گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومتی وزراء اور ماہرین سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ ماہرین ماحولیات نے اسموگ سے متعلق اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسکولوں میں چھٹی اور ٹرانسپورٹ بند کرنے سے فرق نہیں پڑے گا، جس مزید پڑھیں
جانوروں کے تحفظ کیلیے پنجاب میں ’پولیس اینیمل‘ ریسکیو سینٹر قائم
لاہور: پنجاب میں محکمہ وائلڈ لائف نے جنگلی حیات کے تحفظ کیلیے پولیس کے ساتھ مشترکہ اقدامات شروع کردیے ہیں جبکہ جانوروں کیلیے ریسکیو سینٹر کھولا گیا ہے۔ پنجاب میں پالتو، آوارہ اورجنگلی جانوروں پرتشدد اور انسداد بے رحمی کے لیے پنجاب وائلڈلائف اور ادارہ برائے انسداد بے رحمی حیوانات کے بعد اب پنجاب پولیس نے مزید پڑھیں
’’پاپا‘‘ نہ کہنے پرشقی القلب باپ کے ہاتھوں کمسن بیٹے کا قتل
کراچی: سکھن انویسٹی گیشن پولیس نے کمسن بچے کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کے سگے باپ کو گرفتار کرلیا، شقی القلب ملزم نے بیٹے کو پاپا نہ کہنے پر قتل کر کے لاش پھینکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مقتول بچے کو اس کی والدہ نے اپنی سہیلی کو گود دیا مزید پڑھیں
گوگل نے اپنا ڈوڈل ’انکل سرگم‘ کے نام کردیا، سالگرہ کی مبارکباد
کراچی: دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے مشہور پپٹ ’انکل سرگم‘ کے نام کردیا۔ انکل سرگم کے نام سے فاروق قیصر نے ایک پتلی کا کردار تخلیق کیا تھا جو کئی دہائیوں تک ٹی وی اور ریڈیو پر نشر ہونے والے مقبول پپٹ شو کا مرکزی کردار تھا۔ مزید پڑھیں
انوشکا کو دیکھ کر خواتین کی طاقت کا احساس ہوا، ویرات کوہلی
ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہےکہ اہلیہ انوشکا شرما کو دیکھ کرخواتین کے طاقت ور ہونے کا احساس ہوا۔ اسٹار بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے مقامی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ انوشکا شرما سے ملنے کے بعد میرے خیالات میں وسعت اور تبدیلی آئی۔ انہیں دیکھ کر احساس ہوا کہ خواتین مزید پڑھیں
افغان موسیقاروں کی پاکستان بدری کیخلاف درخواست، وفاقی وزارت داخلہ سے جواب طلب
پشاور ہائی کورٹ نے افغان موسیقاروں کی پاکستان بدری کے خلاف درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ افغان موسیقاروں کی پاکستان سے جبری انخلا کے خلاف درخواست کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے کی۔ عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست مزید پڑھیں