’ ٹائیگر3 ‘ ریلیز سے پہلے مقبول، صبح 7 بجے خصوصی شو دکھایا جائیگا

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی۔ فلم کا خصوصی شو صبح 7 بجے دکھایا جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپراسٹار سلمان خان کے مداح ’ ٹائیگر3‘ کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم کے ٹکٹس کی غیر معمولی مانگ اور شائقین کے مزید پڑھیں

بعض یرغمالی رہا کریں گےمگراسرائیل کو مزہ ضرور چکھائیں گے: حماس

حماس نے آئندہ چند روز میں یرغمال بنائے گئے مزید غیر ملکی شہریوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں چند غیر ملکیوں کو رہا کیا جائے گا، غزہ میں اسرائیل سے 3 محاذوں پر جنگ جاری مزید پڑھیں

غزہ کے اسپتال خالی کر دیئے جائیں:اسرائیل کی دھمکی

غزہ کی پٹی اسرائیل کے فضائی، زمینی اور سمندری حملوں کی زد میں ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستوں کی سرگرمیوں کو بڑھا دیا ہے خطےمیں شدید جھڑپیں جاری تھیں، اسرائیل نے اعلان کیا کہ اس کے 9 فوجی مارے گئے اور ان میں سے 4 شدید زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے غزہ کے مزید پڑھیں

امریکہ: بائڈن۔ عبداللہ ملاقات

امریکہ کے صدر جو بائڈن اور اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نے غزّہ سے فلسطینیوں کی جبّری ہجرت  کے سدّباب کی نزاعی اہمیت پر اتفاقِ رائے کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق بائڈن نے اردن کے شاہ عبداللہ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ مذاکرات میں دونوں مزید پڑھیں

‘‘غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے’’اقوام متحدہ کا اعلیٰ عہدیدار احتجاجاً مستعفی

نیویارک: اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے اسرائیل کی فلسطین پر وحشیانہ بمباری پر احتجاجاً استعفا دے دیا ہے، جس کی وجہ انہوں نے  بیان کرتے ہوئے بتایا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہر لحاظ سے نسل کشی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کی مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافے کی شرح گرنے لگی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  اکتوبر میں ملک میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 1.1 فی صد رہی جب کہ  جولائی سے اکتوبر تک چار ماہ یہی شرح 28.48 فی صد تھی۔ سالانہ بنیاد پر مزید پڑھیں

القسام بریگیڈز کی اسرائیلی فوج کے ٹینکوں کو تباہ کرنے کی وڈیو

مقبوضہ بیت المقدس: اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں کو تباہ کردیا اور صہیونی فوج کی اس ہزیمت کی وڈیو بھی جاری کردی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق القسام بریگیڈز کی جاری کی گئی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ مزید پڑھیں

بیت المقدس کے خاطر پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسماعیل ہنیہ

‏غزہ:  فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے  پولیٹیکل آفس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ  کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی آزادی تک خطے میں امن اور استحکام قائم نہیں ہوسکتا، بیت المقدس کے خاطر پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسرائیل کو جنگ بندی کرنی ہوگی۔ حماس کے سربراہ نے کہاکہ  ہم شروع سے ہی مذاکرات کے لیے مزید پڑھیں

ہم نے الیکشن ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلیے لڑنا ہے، شہباز شریف

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ الیکشن لڑنے کا مقصد ملک کو مشکلات سے نکالنا ہے، آج سے ہم انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کر رہے ہیں۔ شہباز شریف نے کہاکہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، معیشت کو بھی بحال کرنے کےلیے اقدامات مزید پڑھیں

جعلی دوائیاں بنانا سنجیدہ جرم ہے،  چیف جسٹس  

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ بوگس دوائیاں بنانا سنجیدہ جرم ہے، چیک مینی پولیٹ نہیں ہوسکتا، کیش  میں ہیرا پھیری  ہوسکتی ہے۔ عدالت نے بوگس ادویات بنانے کے کیس میں ملزم محمد سلمان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مستردکردی، ملزم نے ریاست کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب مزید پڑھیں