صنم سعید افغان مہاجرین کے حق میں بول پڑیں

معروف اداکارہ صنم سعید نے پاکستان سے بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کی بے دخلی کے خلاف تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صنم سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ “پاکستان میں پناہ لینے والے افغان مہاجرین کو زبردستی ملک بدر کرنے سے ہمارے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے”۔ Deporting مزید پڑھیں

مقتول پنجابی گلوکار سدھو موسے والا پر فلم بنائی جائے گی

 ممبئی: بالی وڈ کی مشہور پروڈکشن ہاؤس میچ باکس شاٹس نے مقتول پنجابی گلوکار سدھو موسے والا پر فلم بنانے کے حقوق حاصل کرلئے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم نامور کرائم جرنلسٹ جوپندر جیت سنگھ کی کتاب ’Who Killed Moosewala‘ پر مبنی ہوگی اور اس کے رائٹس مصنف سے لے لیے گئے ہیں۔ چوپندر جیت مزید پڑھیں

ڈپریشن اور مذہب سے متعلق بیانات پر نور بخاری کی شوبز فنکاروں پر تنقید

  کراچی: مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کے بعد مختلف شوبز شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈپریشن کا مذہب سے دوری کا کوئی تعلق نہیں اور اس کا علاج ہونا چاہئے لیکن اب ماضی کی اداکارہ نور بخاری نے شوبز فنکاروں کو ان بیانات پر تنقید مزید پڑھیں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب گلوکاروں کا مشترکہ ترانہ جاری

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب فنکاروں نے مل کر نیا ترانہ جاری کردیا۔  مغربی ایشیا اور شمالی افریقا نے 25 باصلاحیت فنکاروں نے ’راجعین‘ کی طرف سے ایک دل کو چھولینے والا ترانہ پیش کیا جس میں غزہ میں مزید پڑھیں

’میرا جسم میری مرضی‘ نعرہ لوگوں میں مذاق بن چکا ہے، فیصل قریشی

 لاہور: پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ فیمینزم کا مشہور نعرہ ’میرا جسم میری مرضی‘ لوگوں کے درمیان مذاق بن چکا ہے۔  ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں اداکار نے شادی اور میاں بیوی کے تعلقات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دین میں مرد کو بیوی پر حکم چلانے سے قبل متعدد مزید پڑھیں

یو اے ای کا فلسطینی بچوں کے حق میں بڑا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے والے 1000 فلسطینی بچوں کو علاج کے لیے متحدہ عرب امارات لایا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے کہا کہ ایک ہزار زخمی فلسطینی بچوں کے اہل مزید پڑھیں

مسلم ممالک اسرائیل سے تیل سمیت تمام تجارت روک دیں:خامنہ ای

تہران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلم ممالک پر اسرائیل سے تجارت روکنے پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں طلبا کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ مسلمان ملکوں کو صیہونی ملک کے ساتھ اقتصادی تعاون نہیں کرنا چاہیے اور تیل مزید پڑھیں

پرائیویٹ میڈیکل کالج داخلوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی مرکزی داخلہ پالیسی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ درخواستوں کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے کی۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے عدالت سے استدعا کی کہ درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیا جائے مزید پڑھیں