شاہ رخ کا سالگرہ پر سرپرائز، اب پاکستانی فینز بھی “جوان” دیکھ سکیں گے

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ معروف امریکی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر بھی ریلیز کردی گئی ہے۔ شاہ رخ خان آج اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایسے میں کنگ خان کے مداحوں کو سالگرہ کا تحفہ دیتے ہوئے “ڈنکی” کے فلمسازوں نے جہاں فلم کا پہلا مزید پڑھیں

حج 2024ء کیلیے پروازوں کا شیڈول جاری

جدہ: سعودی عرب نے آئندہ برس (2024ء) کے لیے حج پروازوں کا شیڈول باضابطہ طور پر جاری کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی ایوی ایشن کی جانب سے دنیا بھر سے آنے اور جانے والی حج پروازوں کی تاریخیں  اور متعلقہ انتظامات کا اعلان کردیا ہے۔ آئندہ برس (2024ء میں) ہونے والے حج کے مزید پڑھیں

القسام بریگیڈز نے لبنان سے اسرائیل پر راکٹ داغ دیے

مقبوضہ بیت المقدس: اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے صہیونی ریاست پر لبنان سے راکٹ داغ دیے۔ خؓر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں اور بمباری کے جواب میں مزاحمتی کارروائی کرتے ہوئے القسام بریگیڈ نے لبنان سے راکٹ فائر کیے۔ مزاحمتی مزید پڑھیں

بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے بیورو کریٹس کی مراعات اور تنخواہوں میں اچانک بڑا اضافہ کردیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نگراں حکومت نے مینجمنٹ پوزیشن (ایم پی) کے حامل بیورو کریٹس کی مراعات اور تنخواہیں بڑھا دی ہیں۔ وزارت خزانہ کی مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی قوتوں کا چھاپہ،تین فلسطینی جاں بحق

=ksqU0Z`oVqT{}pfUlZNlcPHP ‘`}R{‘U5!3#c-NwOOwOOwϾvb?G4iÿPFEl$vE]CFsǞesD5u+[Sk*M Vr,ӥ-ð9*]@ʮt{ܿ_ݻLv?^7{WH ڂ_.wHl{ v?7;F޺ٿ@Iw{nHq4άJ2c=_oѿwٿ,ﭓ0Ph}N[FE2Ch߽Z-}dwFp%[ƆUWtEQ@e鮮SSZ)%imu=SSl5FM,ݠzSiPhSŵw]lիYC”‘}mĆn˙)v47hh)]n;nP.GRX.4v#/kݑSvctSmm}i-Mvn ّLƸ%YjA9f-KJ09V+jab|ltrtrbbNZg*MLOMMǦ0صGpy.ɯZME7H x-jQSQԦnעVkQWYG%XzfaRTVRmZe*OKqn.Pj

عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق

اسلام آباد: ملک عام انتخابات 8 فروری کو منعقد کرنے کے حوالے سے صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق ہوگیا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے مابین ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو منعقد کرانے مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ اور املا ک کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی مزید پڑھیں

سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا

سڈنی:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر مچل مارش وطن واپس روانہ ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مچل مارش کی وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مچل بھارت سے پرتھ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل مارش انگلینڈ کے خلاف میچ کے لیے دستیاب مزید پڑھیں