ترک ریاستوں کی تنظیم کا 10واں سربراہی اجلاس قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع

صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی ہے ۔ صدر ایردوان، جو کہ ترک ریاستوں کی تنظیم کے 10ویں سربراہی اجلاس کے لیے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں  ہیں  نے آذربائیجان کے صدر علی ایف سے ہوٹل میں ملاقات کی جہاں وہ قیام پذیر ہیں۔ دونوں رہنماوں کے درمیان  مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پردہشتگردوں کا حملہ، 14 جوان شہید

پسنی/اورماڑہ: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے پسنی اوراورماڑہ میں دہشت گردوں کے حملے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پسنی اور اورماڑہ جانے والی سیکورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں کو گھات لگائے دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔ حملے میں 14 فوجی جوان مزید پڑھیں

غزہ اسرائیل کے لیے جہنم ثابت ہوگا، حماس

غزہ:حماس کے عسکری ونگ نے دھمکی دی ہے کہ غزہ اسرائیل کے لیے ایک جہنم ثابت ہو گا، صہیونیوں کے حملہ آور فوجیوں کو کالے تھیلوں میں گھر لے جایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا کہ غزہ اسرائیل کے لیے تاریخی لعنت ہو گا اور اسرائیل توقع مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور، رپورٹ پیش

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے  ساتھ ایف بی آر کے تکنیکی سطح کے مذاکرات کا پہلا دور ہوا، جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے عملدرآمد رپورٹ جائزہ مشن کو پیش کردی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایف بی آر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ریونیو مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے، شہباز شریف

Prime Minister Shahbaz Sharif will go to Azerbaijan tomorrow on a 2-day visit, Foreign Office لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہے۔ شہباز شریف مزید پڑھیں

الیکشن کاچاند مبارک ہو، اگلی باری ہماری ہے، بلاول بھٹوزرداری

کراچی: سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب کو الیکشن کا چاند مبارک ہو، اگلی باری پیپلز پارٹی کی ہوگی۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بہتر ہوتا الیکشن کمیشن خود ہی اعلان کر دیتا، عدالت کو مداخلت نہ کرنا پڑتی۔ اب 8 فروری کو مزید پڑھیں

امیروں سے پیسہ نکلوا کر غریبوں پر لگائیں گے، عبدالعلیم خان کا دعویٰ

حافظ آباد: استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان نے جہانیاں کے بعد اپنے دوسرےسیاسی پاور شو حافظ آباد کے کولو تارڑ گراؤنڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امیروں سے پیسہ نکلوا کر غریبوں پر لگائیں گے۔ عبدالعلیم خان کا کہنا تھاکہ بھائیوں،بزرگوں میں اپنی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کیچ پکڑنے میں نمبر ون

نئی دہلی: پاکستانی کرکٹ ٹیم حالیہ ورلڈ کپ کے دوران سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کے ریکارڈ میں نمبر ون پوزیشن پر ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم نے کیچ پکڑنے میں اچھی کارکردگی دکھائی، جس کے مطابق پاکستانی فیلڈرز نے ورلڈ کپ کے 7 میچوں کے مزید پڑھیں

دہلی میں اسموگ؛ ’آپ چاہتے ہیں کہ دہلی کے لوگ گیس چیمبر میں رہیں؟‘

نئی دہلی —  اس وقت دہلی اور مضافات کے علاقے زبردست دھند اور گرد و غبار کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ دہلی میں جمعے کو ’اے کیو آئی‘ یعنی ہوا کا معیار کہیں ساڑھے چار سو، کہیں پانچ سو اور کہیں اس سے بھی مزید پڑھیں