پاک فضائیہ کے تربیتی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

 پاک فضائیہ کےتربیتی فوجی اڈے  پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے میانوالی تربیتی فوجی اڈے  پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا گیا۔ غیر معمولی جرأت اور بروقت جوابی کارروائی مزید پڑھیں

تربیتی ایئربیس میانوالی میں حملہ ناکام بناتے ہوئے 9 دہشت گرد ہلاک کر دیے

میانوالی :سیکیورٹی فورسز نے میانوالی میں تربیتی ایئربیس پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے تمام 9دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ہفتے کی صبح فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، تین دہشت گرد ائیر بیس میں داخل ہونے مزید پڑھیں

حسن علی نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے میڈیم فاسٹ باؤلر حسن علی نے بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میچ کے دوران 100 ایک روزہ بین الاقوامی وکٹیں مکمل کر لیں۔ 29 سالہ تیز گیند باز نے نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کونوے کو اننگز کے 11ویں اوور میں 35 رنز پر آؤٹ کر کے اپنے 66ویں میچ مزید پڑھیں

بھارت غیر قانونی اسلحہ کا گڑھ بن گیا، ہوشربا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی ایک رپورٹ میں ہوشربا انکشاف ہوا ہے کہ بھارت غیر قانونی اسلحہ کا گڑھ بن چکا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں اس وقت 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی اسلحہ موجود ہے، جس میں اتر پردیش، مدھیہ مزید پڑھیں

اسرائیلی بری دستے غزہ کے مرکزی علاقے کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں، نتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو  کا کہنا ہے  کہ اسرائیلی فوج زمینی راستے سے غزہ کی پٹی کے شہری مرکز کے مضافات میں پہنچ گئی ہے اور "انہیں دردناک نقصان اٹھانا پڑا ہے۔” اسرائیلی وزیر اعظم کے پریس آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیتن یاہو نے ایک فوجی اڈے کے دورے کے مزید پڑھیں

“میری زندگی اب تمہاری ہے”، احسن محسن کا بیٹے کے نام جذباتی پیغام

  کراچی: معروف اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے نومولود بیٹے کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔ احسن محسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنے بیٹے کو گود میں لیے ہوئے تصویر پوسٹ کی جس میں اُن کے بیٹے کا چہرہ ایموجی سے چُھپایا ہوا ہے جبکہ یہ تصویر اسپتال میں اُس مزید پڑھیں

نازیبا لباس پہننے پر عرفی جاوید کو ممبئی پولیس نے گرفتار کرلیا

 ممبئی: پولیس نے عوامی مقام پر نازیبا لباس پہننے پر معروف انڈین انفلوئنسر عرفی جاوید کو گرفتار کرلیا۔  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو خواتین پولیس افسر عرفی جاوید کو پولیس وین میں لے جاتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی عرفی جاوید ایک کافی مزید پڑھیں

انڈین سینسر بورڈ نے سلمان خان کی ’ٹائیگر3‘ کو کلین چٹ دے دی

 ممبئی: انڈین سینسر بورڈ نے سلمان خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ کو ریلیز کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینسر بورڈ نے صرف ایک آڈیو کٹ لگایا ہے جبکہ ویڈیو میں کسی ایک منظر پر بھی اعتراض نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق  فلم کو ’U/A‘ سرٹفکیٹ 27 اکتوبر کو جاری کیا مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی بالی وڈ میں لگاتار 9 فلمیں فلاپ ہونے کا ریکارڈ بن گیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بالی وڈ انڈسٹری میں لگاتار 9 فلمیں فلاپ ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔  اداکارہ کی نئی فلم ’تیجس‘ انڈین باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی، فلم بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کے باوجود ناظرین کو سینما گھروں میں نہ لاسکی اور اوپننگ ڈے پر صرف ایک کروڑ بزنس کرسکی ہے۔ مزید پڑھیں