ممبئی: لیجنڈری انڈین فلمساز راج کمار ہیرانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بلاک بسٹر فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ شاہ رخ خان کے ساتھ بنانا چاہتے تھے۔ فلم ’ڈنکی‘ کی پروموشن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں راج کمار ہیرانی نے کہا کہ وہ کنگ خان کے ساتھ اپنی پہلی فلم بنانا چاہتے مزید پڑھیں
زمرہ:
میں ’میرا جسم میری مرضی‘ نعرے کے خلاف ہوں، جاوید شیخ
لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے واشگاف انداز میں اعلان کیا ہے کہ وہ فیمینزم نعرے ’میرا جسم میری مرضی‘ کے خلاف ہیں۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ یہ نعرہ لڑکیوں کیلئے مناسب نہیں ہے اور اس کا مطلب ہے کہ وہ جو کرنا چاہیں کرلیں۔ مزید پڑھیں
جنون کے شہرہ آفاق گانے ’سیوونی‘ پر عاطف اسلم کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
ہیوسٹن: پاکستانی میوزک بینڈ جنون کے شہرہ آفاق گانے ’سیوونی‘ پر عاطف اسلم کی پرفارمنس نے دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پاکستان کے نامور گلوکار 1997 کے گانے پر اپنے مخصوص انداز میں پرفارمنس پیش کررہے ہیں۔ آئیکونک سانگ پر عاطف اسلم کی سحر انگیز آواز نے مزید خوبصورتی پیدا مزید پڑھیں
عرفی جاوید کو گرفتار نہیں کیا، پولیس نے وائرل ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا
ممبئی پولیس نے عرفی جاوید کی گرفتاری کی ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کل سے وائرل تھی جس میں نازیبا لباس پہننے پر پولیس کے لباس میں دو خواتین عرفی جاوید کو گرفتار کرکے وین میں بٹھا کر لے جاتی ہیں۔ پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں
خواتین اور بچوں کو زبردستی افغانستان نہ بھیجا جائے: عالمی تنظیموں کی پاکستان سے اپیل
کراچی — "میرا بیٹا جیل میں 32 دن گزار کر آیا ہے اور جب سے وہ آیا ہے شدید خوف زدہ ہے۔ نہ وہ گھر سے باہر جاتا ہے نہ ہی کام پر جاسکتا ہے۔” یہ کہنا ہے جمعہ دین کا جو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں قائم افغان بستی کے رہائشی ہیں۔ جمعہ مزید پڑھیں
نتن یاہو اب کسی سے بات کرنے کے بھی قابل نہیں رہے، صدر ایردوان
=]sƑ, "ϟgɥ..@bue”JXu%S1e$dYΝ{qI.䪫{p=3`(JTTwº3}?x9۟nLW_94mXuVt?0é3/j9q^XsC8 ]=t1vӝ Yk,uVY{}mYcq/¥Kxi۟
تربیتی ایئربیس حملہ ناکام،9 دہشت گرد ہلاک ،کلیئرنس آپریشن مکمل
میانوالی :سیکیورٹی فورسز نے میانوالی میں تربیتی ایئربیس پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے تمام 9دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ہفتے کی صبح فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، تین دہشت گرد ائیر بیس میں داخل ہونے مزید پڑھیں
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،ہنڈراس نے بھی اسرائیل سے سفیر واپس بلالیا
ٹیگوکیگلپا، ہنڈراس: غزہ میں اسرائیلی درندگی پر بطور احتجاج لاطینی امریکا کے ایک اور ملک ہنڈراس نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔ ہنڈراس نے غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بطور احتجاج اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلاتے ہوئے غزہ میں معصوم شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت مزید پڑھیں
اسرائیل کو نہ روکا گیا توعالمی نظام پر اعتماد نہیں رہے گا: طیب اردوغان
انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کی غزہ میں کارروائیوں کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے رابطہ ختم کر دیا ہے۔ ترکیہ میڈیا کے مطابق رجب طیب اردوغان نے ہفتے کو کہا کہ نیتن یاہو سے ہم بات نہیں کریں گے۔ ان سے بات مزید پڑھیں
اسحاق ڈار (ن) لیگ کے الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ پارٹی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سابق وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں