جرمنی:پابندی کے باوجود فلسطین کے حق میں بڑا مظاہرہ

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہزاروں شہری فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ پر مسلسل اسرائیلی بمباری کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ جرمن پولیس نے ابتدائی طور پر ان مظاہرین کی تعداد کا محتاط اندازہ ساڑھے تین ہزار لگایا لیکن ساتھ ہی یہ کہا کہ ابھی لوگ آرہے ہیں اور مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات: سندھ کے 16 اضلاع میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

کراچی: سندھ کے 16 اضلاع میں لوکل باڈیز (ایل بی) کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ جاری ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق ایل بی مزید پڑھیں

ذکا اشرف کی پی سی بی منیجنگ کمیٹی کے سربراہ کے طور پر 3 ماہ کی توسیع

اسلام آباد:نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ کابینہ سے منظوری کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات محدود کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں

جاپان فلسطینیوں کو 65 ملین ڈالر کی اضافی امداد دے گا

عمان:جاپان فلسطینیوں کو 65 ملین ڈالر کی امداد دے گا۔ جاپان کے وزیر خارجہ یوکو کامیکاوا نے دورہ اسرائیل اور اردن کے موقع پر کہا ہے کہ جاپان غزہ کے تنازعے پر تشویش کے پیش نظر فلسطینیوں کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن اور مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے ہر دور میں ملک کو بحرانوں میں سنبھالا ہے، آصف زرداری

نوابشاہ: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہر دور میں ملک کو بحرانوں سے نکال کر اسے سنبھالا ہے۔ نواب شاہ میں آصف علی زرداری نے عہدیداران، کارکنان اور معززین سے ملاقات کر کے عام انتخابات کے حوالے سے تجاویز لیں۔ آصف زرداری نے اس موقع پر شرکا سے گفتگو مزید پڑھیں

کچرا کنڈی سے شیشے کی بوتلوں میں بند 3 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی: نارتھ ناظم آباد فاروق اعظم مسجد کے قریب کچرا کنڈی سے 3 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں جنھیں شیشے کی بوتلوں سے بند کیا ہوا تھا۔  اس حوالے سے ایس ایچ او شارع نور جہاں قمر کیانی نے بتایا کہ نارتھ ناظم آباد بلاک K فاروق اعظم مسجد کے قریب کچرا کنڈی سے 3 نوازئیدہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی سالگرہ کی پہلی تصویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 2 نومبر کو بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی جانب سے اُن 58ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں کرینہ کپور، کرشمہ کپور، عالیہ بھٹ اور رنبیر مزید پڑھیں

اُشنا شاہ نے عرفان پٹھان کی حمایت کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھا کر اُشنا شاہ سمیت صارفین کے دل جیت لیے۔ عرفان پٹھان نے مزید پڑھیں

غزہ پراسرائیلی حملہ، شنیرا اکرم اور ارمینہ خان میں زبانی جنگ

پاکستان کے سابق کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم اور اداکارہ ارمینہ خان کے درمیان سوشل میڈیا پر زبانی جنگ جاری ہے۔ شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ “وہ خود کو بہت زیادہ بےبس محسوس کررہی ہیں، اُنہوں نے کبھی اپنے خیالات اور احساسات کو بیان مزید پڑھیں

معروف بنگلا دیشی اداکارہ کی پُراسرار موت

ڈھاکہ: بنگلادیش کی معروف اداکارہ حمیرا ہیمو پُراسرار طور پر انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  37 سالہ بنگلا دیشی اداکارہ حمیرا ہیمو کو بےہوشی کی حالت میں ڈھاکہ کے ایک اسپتال لے جایا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق، ڈاکٹروں نے چیک اپ کے دوران اداکارہ حمیرا کی گردن پر ایک مزید پڑھیں