اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر جوہری بم گرانے کی دھمکی پر پاکستان کو تشویش ہے۔ ترجمان کے مطابق اسرائیلی وزیر کی جانب سے فلسطینیوں پر جوہری بم سے حملہ کرنے کی دھمکی علاقائی سلامتی اور امن کے لیے بڑے خطرے کے مترادف ہے۔ جوہری بم سے مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹی آر ٹی ورلڈ سیٹیزن ہیومینیٹیرئین فلم فیسٹیول کا انعقاد
ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن ہیومینٹیرین فلم فیسٹیول کی ایک تقریب میں مستحقین کو ایوارڈز دیئے گئے جس کا اہتمام 5ویں بار ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن نے کیا تھا۔ فیسٹیول کے جیتنے والوں کو صدارتی شعبہ اطلاعات کے صدر فخر الدین آلتون، ٹی آر ٹی کے ڈاریکٹرجنرل مہمت زاہد سوباجی اور دیگر ٹی مزید پڑھیں
بیجنگ میں چین اور آسٹریلیا کے سربراہان کے درمیان ملاقات
=ksǑ]0-LxM tgΥT.f;.AueAV]8w%TLY%(Esr+䪫zgf_.DQ.ձNzrǯ=K4nobfl3Drvܤ:{)I”/?;wH:uehPys9i2#ZMNӪX!eeV3KtSY”H]ζ쭷uv7IdwmoF-ݹނ
فواد چوہدری کو جاری محکمہ اینٹی کرپشن کا نوٹس معطل
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جاری محکمہ اینٹی کرپشن کا نوٹس معطل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے محکمہ اینٹی کرپشن کے نوٹس کے خلاف درخواست دائر کردی جس میں پنجاب حکومت، ڈی جی اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا۔ پٹیشن ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ مزید پڑھیں
شیخ رشید 71 سالہ بوڑھے ہیں خیال رکھا جائے، جج، 9مئی واقعات پر ضمانت منظور
راولپنڈی: 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور لوگوں کو بغاوت کے لیے اشتعال دلانے کے مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف نومئی سے متعلق مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے روبرو ہوئی۔ عدالت نے تھانہ مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا 9 اور 12 نومبر کو چھٹی کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے جمعرات 9 نومبر اور اتوار 12 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ سیکریٹری خزانہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی جبکہ 12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر تمام ہندو کمیونٹیز کو چھٹی مزید پڑھیں
عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست مزید پڑھیں
میانوالی ائیر بیس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
راولپنڈی: میانوالی ائیر بیس پر حملے میں ہلاک دہشت گردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے، میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشت گردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملا ہے۔ میانوالی ائیر بیس حملے میں دہشت گردوں سے مزید پڑھیں
انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر والد غصے سے آگ بگولا
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر ان کے والد اداکار جان ووائٹ غصے سے آگ بگولا ہوگئے۔ انجلینا جولی کے والد جان ووائٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ “میری بیٹی کے فلسطین کے حق مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ساکھ کو نقصان، غیراخلاقی ویڈیو وائرل
تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی غیراخلاقی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک غیراخلاقی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون نازیبا لباس میں ملبوس لِفٹ میں داخل ہورہی ہیں، ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کا چہرہ ایڈیٹنگ کرکے فلم ‘پشپا’ کی معروف اداکارہ مزید پڑھیں