روس: غزّہ کی جھڑپوں میں انسانی وقفہ دیا جائے

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ غزّہ کی جھڑپوں میں انسانی وقفہ دینا ضروری ہے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اسرائیل۔فلسطین جھڑپوں کے بارے میں اخباری نمائندوں کے لئے بیانات جاری کئے ہیں۔ پیسکوف نے، اسرائیل کے "عسکری آپریشن” کے دوام کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ "موجودہ مزید پڑھیں

ہمارا موقف ہے کہ دو ریاستوں کا قیام ضروری ہے: یورپی کمیشن

یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے کہا  ہےکہ انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات کی اور کہا کہ میں نے غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر نہ کرنے اور دو ریاستی حل کے لیے یورپی یونین کی حمایت پر اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے۔ وان ڈیر لین مزید پڑھیں

اسپتال کے قریب سرنگ کی موجودگی کے بارے میں اسرائیل کے دعوے غلط ہیں، حماس

بیروت: حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے اسرائیل کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ حماس الشفا ہسپتال کی آڑ لے اپنی جنگجوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے اسپتال کے قریب ایک سرنگ کی موجودگی کے بارے میں اسرائیلی فوج کے ترجمان کے دعوے کے جواب میں بیروت میں ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

صہیونی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، اسرائیل کی رینٹل فوج تیار

تل ابیب:غزہ میں صہیونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے، فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق  غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی کر لیے ہیں، کرائے کے فوجیوں کو مزید پڑھیں

پاکستان نے غزہ کے لیے دوسری امدادی کھیپ روانہ کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ کے لیے دوسری امدادی کھیپ منگل کو غزہ روانہ کر دی ہے جسے براستہ مصر غزہ پہنچایا جائے گا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے غزہ میں محصور خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کے خلاف طاقت کے مزید پڑھیں

مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے چھاپے، فلسطینی شہری ہلاکتیں اور گرفتاریاں

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں مزید 2 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فلسطین ہلال احمر کے جاری کردہ اعلان کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رات کے وقت دریائے اردن کے مغربی کنارے پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ علاقے میں مزید پڑھیں

ڈی آئی خان ، آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں کا حملہ ،2پولیس اہلکار شہید ،3زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پرمامور 2 پولیس اہلکار شہید اور3 زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی خان کے علاقے میں درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر نامعلوم ملزمان کے حملے میں 2پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے،ایک اہلکار کی حالت تشویشناک ہے مزید پڑھیں

ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے پی ٹی آئی سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ پرویز الہیٰ نے ایسا کیا کیا جو انہیں بیس بار گرفتار کیا گیا ان کا نام گنیز بک میں آنا چاہیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کے زیر مزید پڑھیں

راولپنڈی: طلباء کو نشے کی لت لگانے والی خاتون منشیات اسمگلر گرفتار

 راولپنڈی: دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے طلباء کو نشے کی لت لگانے والی خاتون منشیات اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ طلباء کو اپنے گھر بلا کر آئس کا نشہ کرواتی تھی جبکہ اپنے گھر سے ہی آئس فروخت کرتی اور تعلیمی اداروں میں سپلائی بھی کرتی تھی۔ منشیات اسمگلر کی شناخت نسیم مزید پڑھیں