سوڈان میں 15 اپریل کو جھڑپوں کے آغاز سے اب تک 30 لاکھ بچے بے گھر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے سوڈان مسلح افواج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کے 200 ویں دن تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی برادری مزید پڑھیں
زمرہ:
" ترک پارلیمان کا اعلان "اسرائیلی نواز کمپنیوں کی مصنوعات کیمپس میں فروخت نہیں ہونگی
اسرائیلی نواز کمپنیوں کی مصنوعات کو ترک پارلیمان کے احاطے میں واقع ریستورانوں، کیفے ٹیریاز اور چائے خانوں میں فروخت نہیں کیا جائے گا۔ ترک پارلیمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان نے غزہ میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرنے والے اسرائیل کے جنگی جرائم کے لیے کھلے مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ پر ایٹم بم حملے کے بیان نے سوالات کو جنم دیا ہے، روس
ماسکو: روس نے اسرائیلی وزیر کے غزہ پر ایٹم بم حملے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دھمکی نے سولاات کو جنم دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی وزیر کی جانب سے غزہ پر جوہری بم حملے کے آپشن سے متعلق بیان پر روس کی جانب سے مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کی گرفتاریاں
لاہور: پنجاب میں پولیس نے سانحہ 9 مئی میں ملوث افراد کو گرفتار کرنا شروع کردیا ہے، اس سلسلے میں گزشتہ شب کریک ڈاؤن کے دوران تقریباً 50 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد 9 مئی کو جناح ہاؤس و دیگر حساس تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں۔ نئی تیار کردہ مزید پڑھیں
او آئی سی یاسین ملک کی رہائی کیلیے کردار ادا کرے، مشعال ملک
جدہ: نگراں وفاقی وزیر اعظم کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے اوآئی سی سے کہا ہے کہ وہ ان کے شوہر یاسین ملک کی بھارتی قید سے رہائی کے لیے کردار اداکرے،عالمی امن، معیشت اور سلامتی کا براہ راست تعلق مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے پرامن حل سے ہے۔ نگراں وفاقی وزیر اعظم کی مزید پڑھیں
ملائیشیا: ہم، حماس پر یک طرفہ پابندیاں قبول نہیں کریں گے
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ "ہم فلسطین تحریک مزاحمت ‘حماس’ پر یک طرفہ پابندیوں کو قبول نہیں کریں گے”۔ انور ابراہیم نے، امریکی اسمبلی کے بعد سینٹ کی منظوری کے منتظر، "حماس کے لئے بین الاقوامی فنانسنگ کے سدّباب کا قانون” نامی بِل کے بارے میں پارلیمنٹ کو تحریری جائزہ مزید پڑھیں
ہم حالت جنگ میں ہیں،انتخابات کا صحیح وقت یہ نہیں ہے: یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے صدارتی انتخابی عمل کے حوالے سے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ انتخابات کا صحیح وقت ہے۔ زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو پوسٹ میں اپنے ملک میں صدارتی انتخابات کے بارے میں اندازہ لگایا۔ صدر زیلنسکی کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ اب انتخابات کا صحیح مزید پڑھیں
فلسطینی بچوں سے یکجہتی: جماعت اسلامی کے تحت ”بچوں کا غزہ مارچ” کل ہوگا
کراچی:جماعت اسلامی کے تحت اسرائیل کی جارحیت و دہشت گردی کے شکار اہل فلسطین بالخصوص بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بدھ 8نومبر کو صبح 10بجے شاہراہ قائدین پرکراچی کے ”بچوں کا غزہ مارچ” منعقد ہوگا ،مارچ کی تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ مارچ میں شہر بھر سے مختلف نجی وسرکاری اسکولوں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے 8 فروری انتخابات کیلیے تمام ضروری تیاری کر لی، ای سی پی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے لیے تمام ضروری تیاری کر لی، چیف الیکشن کمیشنرنے نگران وزیرِاعظم کو آگاہ کردیا ہے۔ ای سی پی کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں
ورلڈ کپ:میکسویل کی دھواں دار ڈبل سنچری، افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی
ممبئی: آسٹریلیا کے بیٹر میکسویل کی دھواں دار ڈبل سنچری نے افغانستان کو شکست دے کر اس کے حلق سے کامیابی چھین لی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان کی جانب سے دیا گیا 292 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 47 ویں اوورز میں مکمل کرلیا مزید پڑھیں