ورلڈ کپ: انگلینڈ کا 340 رنز کا ہدف حاصل کرنے کیلیے نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاری

پونے: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 340 رنز کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو جیتنے کے لیے 340 رنز کا ٹارگٹ دیا، جس مزید پڑھیں

ورلڈکپ :انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی

پونے: آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ پونے میں کھیلے گئے آئی سی سی کے ورلڈکپ  کے 40 ویں میچ  میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے نیدرلینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا  فیصلہ کیا تھا، انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

کراچی؛ 30 روز میں شہری 207 گاڑیوں اور 1213 موٹرسائیکلوں سے محروم

  کراچی: شہر میں گاڑیاں اور موٹر سائیکلوں کے چھینے جانے کے واقعات میں اضافے نے میرٹ کے نام پر تعینات پولیس افسران اور ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔  سی پی ایل سی کی جانب سے گزشتہ ماہ اکتوبر میں شہر بھر میں کرائم کے حوالے سے جاری اعداد و شمار جاری مزید پڑھیں

عائزہ خان بالآخر فلسطین کے حق میں بول پڑیں

  کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے بھی اسرائیلی دہشتگردی کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھا دی۔ گزشتہ دنوں عائزہ خان کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر خاموش رہنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، اداکارہ کے انسٹاگرام پر 13 ملین سے زائد فالوورز مزید پڑھیں

عائزہ خان نے فلسطین کے بارے میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

  کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے فلسطین کے بارے میں کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ گزشتہ دنوں عائزہ خان کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر خاموش رہنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، اداکارہ کے انسٹاگرام پر 13 ملین سے زائد فالوورز ہیں، اس قدر مزید پڑھیں

تقریب میں ہانیہ عامر کے نعروں پر عاصم اظہر سیخ پا

  کراچی: معروف گلوکار عاصم اظہر منچلوں کی جانب سے ہانیہ عامر کے نعرے لگانے پر سیخ پا ہوگئے۔ عاصم اظہر کراچی میں ایک ادبی میلے میں شریک تھے کہ اسٹیج پر میزبان یاسر حسین کے ہمراہ گفتگو کے دوران کچھ منچلوں نے انکی سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ عامر کے نعرے لگائے جس پر وہ سیخ مزید پڑھیں

امریکہ کی کن ریاستوں میں ورکرز سب سے زیادہ خوش ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ جیسے وسیع و عریض ملک میں ایک سمت سے دوسری طرف سفر کرتے ہوئے موسم، جغرافیہ، سیاسی رجحانات بھی تبدیل ہوتے جاتے ہیں حتیٰ کہ ٹائم زونز بھی بدل جاتے ہیں۔ ان حالات میں اس بات کا اندازہ لگانا کہ کس ریاست میں کون اپنی ملازمت سے کتنا مطمئن ہے؟ ایک مزید پڑھیں

امریکا کی اسرائیل کے غزہ پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت 

 واشنگٹن : امریکا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے اپنے  بیان میں  کہا کہ امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا  مزید پڑھیں