قسام بریگیڈز کء شمالی غزہ میں کنٹول کھو دینے کا اسرائیلی دعویٰ

اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے دعویٰ کیا کہ قسام بریگیڈز نے غزہ کے شمال میں کنٹرول کھو دیا ہے۔ ہگاری نے ایک پریس کانفرنس میں غزہ کی پٹی پر حملوں کے بارے میں بیان  جاری کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی میں تنازعات کے لیے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی قریب  ہونے   مزید پڑھیں

امریکا غزہ پر حکومت کی منصوبہ بندی کے ڈھونگ سے باز رہے ،حماس

غزہ :اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے کہا ہے کہ امریکا غزہ پر حکومت کی منصوبہ بندی کے ڈھونگ سے باز رہے۔   حماس رہنما باسم نعیم نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والی فوجی جارحیت حماس اور اسرائیل کے درمیان نہیں بلکہ سرائیل اور فلسطینی عوام مزید پڑھیں

ورلڈ کپ:سری لنکا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلورو کے ایم چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ٹاس مزید پڑھیں

کراچی پولیس کی سی ویو پر تفریح کیلئے آئے نوجوانوں سے رشوت وصولی

  کراچی: سی ویو پر ساحل پولیس نے حیدر آباد سے آئے ہوئے نوجوانوں کو مبینہ طور پر رشوت وصول کر کے چھوڑ دیا۔ اس حوالے سے رینٹ اے کار کے مالک اور پولیس افسر کی بات اور گاڑی میں سوار پولیس افسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ سے واقعہ مزید پڑھیں

رشمیکا، کترینہ کی جعلی تصاویر وائرل ہونے پر بھارتی حکومت حرکت میں آگئی

تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا اور بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) تصویر وائرل کرنے پر بھارتی حکومت حرکت میں آگئی۔ بھارتی وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس نے ایڈوائزری جاری کی ہے کہ کسی بھی شخص کی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی مدد سے جعلی ویڈیوز بنانے والوں کو مزید پڑھیں

رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو؛ جس خاتون پر بنائی گئی اسکا بیان سامنے آگیا

تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) تصویر وائرل جس خاتون پر بنائی گئی اسکا بیان سامنے آگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے زارا پٹیل نامی خاتون نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ کسی نے میرے جسم کو مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مظاہروں پر پابندی

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل حماس جنگ کے دوران فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی پر قدغن کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق کشمیر کے مکینوں اور مذہبی علما کا کہنا ہے کہ حکام نے بھارت کے اس مسلم اکثریتی مزید پڑھیں

اسرائیل نے  غزہ کی پٹی  پر33 دنوں میں30ہزار ٹن بارود گرایا

غزہ: فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں غزہ کی پٹی  پر33 دنوں میں30ہزار ٹن بارودی مواد گرایا گیاجس کے نتیجے میں 22 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا اور 40 ہزار سےزائد مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے مزید پڑھیں

تاشقند: نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات

تاشقند: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف سے ملاقات کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اقتصادی تعاون تنظیم کے سولہویں سربراہ اجلاس کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان کے صدر کو سربراہ اجلاس کے کامیابی سے انعقاد پر مزید پڑھیں

کانگو سے متاثرہ 13 ڈاکٹرز و طبی عملے کا کراچی میں علاج جاری ہے، نگراں وزیر اعلیٰ

 کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ کانگو کی وجہ سے پورے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے، کانگو سے متاثرہ 13 ڈاکٹرز اور طبی عملے کا کراچی کے نجی اسپتال میں سرکاری خرچ پر علاج جاری ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ کانگو کی وجہ سے پورے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی مزید پڑھیں