کراچی: غیرقانونی ایکسچینج پر چھاپے میں لاکھوں مالیت کی کرنسی برآمد

  کراچی: ایف آئی اے نے جمشید ٹاؤن میں کارروائی کے دوران لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بینکنگ سرکل کراچی نے جمشید ٹاؤن سے غیرقانونی کرنسی ایکسچینج چلانے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا، کارروائی کے دوران لاکھوں مالیت کی ملکی وغیر ملکی کرنسی برآمد مزید پڑھیں

ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برف اور ژالہ باری

 اسلام آباد: ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برف کے ساتھ ہی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔  سٹی ٹریفک پولیس مری کے مطابق اس وقت تک مری کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں جبکہ لانگ ویک اینڈ کی وجہ سے ملکہ کوثار مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ مزید پڑھیں

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور  قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج جنگ بندی کے بعد بھی غزہ میں رہے گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جنگ بندی کے بعد بھی غزہ میں سیکورٹی معاملات دیکھنے کے لیے موجود رہے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فون پر ہونے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت جاری: اسپتال پر بمباری، مزید 17 فلسطینی شہید ،57 طبی مراکز بند

غزہ: اسرائیلی کی جارحیت 34ویں دن بھی جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید اسپتالوں پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں مزید 17فلسطینی شہید ہوئے ہیں، 7اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 11ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپتال کے سربراہ نے عالمی اداروں سے مزید پڑھیں

کراچی سے 80 بھارتی ماہی گیر رہا، واہگہ بارڈر سے واپس بھیجا جائے گا

کراچی: ملیر جیل میں قید 80 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا ہے، جنہیں واہگہ بارڈر کے راستے واپس روانہ کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جیل سے رہا کیے گئے  80 بھارتی ماہی گیروں کو سخت سیکورٹی میں کینٹ اسٹیشن لے جایا گیا، جہاں سے علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے انہیں مزید پڑھیں

عوام غیر محفوظ، جرائم پیشہ عناصر کو کھلی چھوٹ حاصل ہے، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہر میں  بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں اور لوٹ مار کی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ پولیس کی نا اہلی و ناقص کارکردگی کی شدید مذمت کرتے  ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کی بدترین صورتحال، مسلح ڈکیتیوں اور لوٹ مار کی وارداتوں نے مزید پڑھیں

الخدمت پاکستانی عوام کے تعاون سے فلسطینیوں کی ہرممکن مدد کررہی ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن

راولپنڈی: صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاہے کہ الخدمت پاکستانی عوام کے تعاون سے فلسطینیوں کی ہرممکن مدد کررہی ہے۔ اقبال ڈے پر الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب کے زیر اہتمام ایوب پارک کرکٹ اسٹیڈیم  مین اور فن بچوں کے لیے منعقدہ شاہین اسپورٹس لیگ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دیدی

بنگلورو: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل تک پہنچنا اپنے لیے آسان بنا لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کرکٹ کے عالمی کپ کے 41 ویں  اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے حریف کو آسانی سے 5 وکٹوں سے ہرا دیا، جس کے بعد مزید پڑھیں