نسیم شاہ کی محبت میں اروشی روٹیلا کا دُنیائے کرکٹ میں قدم، ویڈیو وائرل

معروف بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرکٹ کِٹ پہنے گراوْنڈ میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں اروشی روٹیلا کے ہمراہ دیگر نوجوان کھلاڑی بھی موجود ہیں جبکہ بالی ووڈ مزید پڑھیں

خوبصورت نظر آنے کا جنون، سرجری کے دوران ٹی وی اسٹار ہلاک

برازیل سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ریئلیٹی ٹی وی اسٹار لوانا اینڈریڈ جسم سے چربی کم کروانے کی سرجری کے دوران ہلاک ہوگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ لوانا اینڈریڈ اپنے جسم کی زائد چربی کو کم کروانے کے لیے ساؤ پالو کے ایک اسپتال میں لائپوسکشن (Liposuction) کروانے آئی تھیں، مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کا بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں کام کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکا میں فنکاروں، سماجی کارکنوں اور صحافیوں کی جانب سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی نسل کشی کے خلاف مظاہرے کرنے اور ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، اس ضمن میں ہالی ووڈ مزید پڑھیں

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی دلچسپ سوال جواب کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور اُن کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے دلچسپ سوال جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا شمار بھارت کی مقبول ترین جوڑی میں ہوتا ہے، اس جوڑی کے مداح اُن کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگیوں کے بارے میں جاننے مزید پڑھیں

رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو؛ دہلی پولیس نے “میٹا” سے معلومات مانگ لی

دہلی: تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کیس میں دہلی پولیس نے میٹا سے ویڈیو شیئر کرنے والے اکاؤنٹ کی معلومات مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے رشمیکا مندانا جعلی ویڈیو کیس میں تحقیقات کرتے ہوئے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی “میٹا” کو ایک خط لکھا مزید پڑھیں

اسرائیلی درندگی: فوری جنگ بندی عمل میں لائی جائے، فلسطینی وزیر اعظم

پیرس:فلسطینی وزیر اعظم محمد شتیہ نے جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ حماس کے خلاف نہیں بلکہ “پورے فلسطینی عوام کے خلاف جنگ” ہے۔ فلسطینی وزیر اعظم نے کہاکہ  اسرائیل انسانی قتل عام کرکے دنیا میں اپنی دھوک جما رہا ہے،  صہیونی فوجیوں نے نہتے شہریوں پر بمباری کرکے مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے،فرانسیسی صدر

پیرس: فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے۔ ایک انٹرویو میں فرانسیسی صدر  نے حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے لیکن غزہ میں عام شہریوں پر اسرائیلی مزید پڑھیں

شام اور عراق میں امریکہ کے اڈوں پر ڈرون حملے

شام میں ایران نواز گروپوں نے  امریکہ کے حملے کے خلاف جوابی کارروائی  کی ہے۔ عراق میں تین اور شام میں ایک امریکی اڈوں پر ڈرون سے   حملہ کیا گیا ہے ۔ شام کے وقت عراق کے صوبہ اربیل میں حریر فوجی اڈے پر ڈرون سے  حملہ کیا گیا ہے ۔ حملے کے دوران بیس مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو تسلیم کروانے کی کوششیں جاری رکھیں گے: وزیر خارجہ حقان  فیدان

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے کہا کہ بطور ترکیہ، وہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے حقوق اورتسلیم کروانے کے لیے اپنی پوری طاقت کے ساتھ کام  کرتے رہیں گے۔ وزیرخارجہ  فیدان نے ان خیالات کا اظہار  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ    کے  پریس کو بیان دیتے ہوئے کیا۔ وزیرخارجہ  فیدان نے کہا کہ  دنیا میں شمالی مزید پڑھیں

انتخابی تاریخ  کے اعلان  پر اب کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے، مرتضی سولنگی

اسلام آباد:نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد میں ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے، انتخابی تاریخ  کے اعلان  پر اب کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے۔ مرتضی سولنگی نے کہاکہ  انتخابی عمل کو صاف شفاف اور مزید پڑھیں