مزارِ اتاترک پر بڑی تعداد میں عوام کی حاضری

عظیم رہنما مصطفی کمال اتاترک کی 85 ویں برسی کے موقع پر بہت سے شہریوں نے مزارِ اتاترک  پر حاضری دی ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں واقع مزارِ اتاترک جہاں اتاترک کا جسد خاکی دفن ہے   کو 10 نومبر کے موقع پر صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت سرکاری حکام  کی حاضری کے بعد اسے مزید پڑھیں

غزہ میں نظام صحت تباہ،متعدی امراض پھیلنے کا خطرہ ہے: عالمی ادارہ صحت

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین خطرہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، اسرائیلی بمباری کی وجہ سے صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے، پناہ کیلئے نہ کوئی چھت ہے اور نہ ہی فلسطینیوں کیلئے صاف پانی تک رسائی ممکن ہے جس وجہ سے مختلف انفیکشن مزید پڑھیں

اسرائیلی مصنوعات وخدمات کابائیکاٹ کیا جائے، انڈونیشیائی علما کا فتوی

جکارتہ:انڈونیشیا کے علمائے کرام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اجتماعی فتوی جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے علمائے کرام نے  فتوے میں کہا ہے کہ ایسی کمپنیاں جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں ان کی مصنوعات اور خدمات لینے کا بائیکاٹ کر کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے۔ انڈونیشیا مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد واپس لینےکا کہاتھا، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہےچیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے وقت ایک پیغام آیاتھا کہ ہم نیوٹرل ہیں،اسی نیوٹرل صورتحال میں ہم کامیاب ہوئے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نےہمیں عدم اعتمادسےایک دودن پہلےبلایاتھا،ہمیں کہاگیاعدم اعتمادواپس لےلیں،الیکشن کرواتےہیں،اگر مدد کررہے مزید پڑھیں

صدرمملکت کا فلسطینی ہم منصب کو فون، اسرائیلی مظالم کی مذمت

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔ ایوان صدر سے جاری کردہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ : جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

احمد آباد:آئی سی سی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، احمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 244 رنز بناکر مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

دوحہ: اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔  اس حوالے سے عرب میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا کہ  دونوں فریقین نے اسرائیل کے زیر حراست فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے لیے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔   مزید پڑھیں

فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے : بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی حفاظت کے لیے کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن ہلاکتوں کو کم سے کم کرنے اور جنگ کے شکار غزہ میں انسانی ہمدردی کی امداد کی ترسیل کے لیے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ آٹھ ملکوں کے نو مزید پڑھیں