غزہ میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے:سربراہ عالمی ادارہ صحت

اقوام متحدہ: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریسیس نے کہا ہے کہ غزہ میں جہاں صحت کا نظام تباہی کے دھانے پرہے وہاں کوئی بھی کسی بھی جگہ پر محفوظ نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے مزید پڑھیں

او  آئی سی، عرب لیگ ہنگامی اجلاس میں اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف لائحہ عمل پر غور

ریاض: اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں فلسطین میں جاری اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب میں عرب لیگ اور اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم او آئی سی کا اجلاس ہوا، جس میں فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ کی محصور مزید پڑھیں

کراچی کی اہم شاہراہوں سے فوری طور پر تجاوزات ہٹانے کا حکم

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی اہم شاہراہوں سے تجاوزات فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں اہم شاہراہوں اور اہم چوراہوں پر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنرز اور انسداد تجاوزات فورس پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس ندیم اختر نے کہا کہ قیوم آباد اور مزید پڑھیں

بابراعظم کا ٹیم کی کپتانی سے سبکدوش ہونے پر غور

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد کپتانی سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے رمیز راجا (سابق چیئرمین پی سی بی) کے علاوہ اپنے قریبی دوستوں مزید پڑھیں

برازیل، فلسطین کے حق میں امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

=]sqEnxAÊ#Ar,w;wqw#Ĕe*6-‘8@(A PXOyQN)u*t@$nogvy897_`W5gofV;ʛf8)h6s)Ea07ex{*+rzgEe2%ZjCOh{nlmӴifX_N3D̞|uZoؽܾкګպ_vgs}qZ틭M.k_jl_`ϡeE-ֵu].jYAAr%Ǩymt4FdFviCƗWrTܒjBkǝh!oT Oe;:l’^ }яC |Of1CWsFd,gEլfv87o94zMKYԛ~Zei5դF TgtGWs#ãDJ,)X%ɳ -;:|t,-p1?Z,*y?vlauJ=j/jX’Xt9v;^|~qJժ^jyCfWG’q1(Ӛ0H}iXP:|nj҇+ܲˊ;PUI%gZaYp(l`۴J|Jg|U`t’v9C+L:񓟼ȝuIBv#+z}vi.׭ C+LVwApd*5yCC|( ;@z{8^( 2ϥunTCIUZe@p}p8^ιkwki%͢@؞/0AL鈃l/viqV ޫgWseQR8GS(k=$Ebd`Arv;áJK7mgO7:K N/v*L8fA]Cy”KDWW”ƏSS:䬩Yfs "qnm0q:h.$t*:=U1!rWxZZT4íji!rKn. @`JM4hb`b(Ǯ[H~”lZL?˔}F)JE8f)kˣHL1”–|yפ}U[SMjȂ /ZLt#{A 3A?N’@j]1CGQB(@[+IQG ?]7 |QXF (a/NKWp OFY+#w)Gg6ChSWHűiV!%:2צYrK4jPb””K

بائراکتار ٹی بی ٹو مسلح ڈرأن کی کامیاب آزمائش

=ksqU0:`oȠ^b$Hnn=pf%,’qŐHP(‘}Rw’U5!=#s{;===='{م^ݜ;TZ)t/gf8h6w Ea0eh{*ryke:#Zj]=7*q`iڭ,3,fj”eL׹|ܹsoKsY|g{sm_DlhKtuй HѼIn1a[,Vj؎eh^Q @[QM^*ix-3SQ-Bm^4UZ|2Uv”?h͊]O!Jf阑uk3|ʁroŗwuOqۊ*-˺eXXmY=y-ib)zˊzV]-LNM9VѬ(oI3xM/LsNM˓xuOTFπGL+Lau*}?Z%uհ2 m YQaEi XhhXϏԪˤ݈4kLZf7E*MY.ehWqOwx5UUurEۆƆk[rG2m[

اشتعال انگیز تقریر کیس: مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے مسترد

لاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کے رہنماوں کے کیس کی سماعت کی جن پر ریاست کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے الزامات ہیں۔ دوران سماعت ملزمان کے مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر جاپانی شہری سے سوا 4 کلو آئس برآمد

  کراچی: اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 مختلف کاروائیوں کے دوران 115 کلو گرام منشیات برآمد کرلی اور 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی (جاپانی) کے ٹرالی بیگ سے 4 کلو 260 گرام آئس برآمد ہوئی۔ ملزم پرواز نمبر FZ-336 کے ذریعے بنگلادیش مزید پڑھیں

پنجاب سے غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا سست روی کا شکار

پنجاب میں غیرقانوی تارکین وطن کے انخلا میں کمی آگئی ہے۔ گزشتہ 10 روز کے دوران 505 غیرقانونی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب میں پنجاب میں تارکین وطن کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہے جبکہ 45 ہزار کے پاس پی آر او کارڈ اور دیگر رہائشی کارڈ مزید پڑھیں