غزہ پر اسرائیلی  جارحیت جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ: 37ویں روز بھی اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں  کی  جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی، اب تک غزہ پر اسرائیلی  جارحیت کے نتیجے میں 7100 بچے شہید ہوگئے،17,500  زخمی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج  نے مسلسل 37ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں مزید پڑھیں

حزب اللہ کے اسرائیلی سرحدی علاقے پر حملے، 7 ہلاک اور 9زخمی

لبنان: حزب اللہ نے اسرائیل  کے سرحدی علاقے پر حملے کیے ہیں، حزب اللہ نے ایک گھنٹے میں 15 میزائل اسرائیل پر داغ دیے، 7اسرائیلی ہلاک اور9 زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے شمالی علاقے میں مارٹر شیل کے حملے ہوئے ہیں، حزب اللہ نے ایک گھنٹے میں 15 حملے کیے ہیں، مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے عہدےکا حلف اٹھالیا

پشاور: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) جسٹس ریٹائرڈ  ارشد  حسین شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب حلف برداری میں میئر پشاور حاجی زبیرعلی، سابق نگران صوبائی کابینہ کے اراکین،چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری،آئی جی پولیس اخترحیات گنڈاپور، کمشنرپشاورسمیت صوبائی محکموں کے انتظامی سربراہان نے شرکت کی۔ خیال رہےکہ مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں تیزی: حماس نے یرغمالیوں کی بات چیت معطل کردی

غزہ :بیت المقدس میں اسرائیل سے جنگ کرنے والی مجاہدین کی تنظیم حماس نے غزہ کے اسپتالوں میں مسلسل بمباری ہونے کی وجہ سے یرغمالیوں کی بات چیت معطل کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان نے کہاکہ ہم شروع سے جنگ بندی کے لیے زور دے رہے ہیں ، اسرائیل جھوٹے بیانات مزید پڑھیں

عالمی برادری فلسطین میں مظالم رکوانے میں کردار ادا کرے، مولانا فضل الرحمن

مری:جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں مظالم رکوانے میں کردار ادا کرے، حماس قیادت کو بتایا کہ پاکستان کا بچہ بچہ آپ کے ساتھ ہے، اگر ہم بھی امریکا کو سپرپاور سمجھتے ہیں تو احمق ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آج فلسطین پرصیہونی مزید پڑھیں

کوئٹہ: تندور مالکان کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری

کوئٹہ:تندور مالکان کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے جس کی وجہ سے ہڑتال کے باعث تندور بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں تندور مالکان کی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مطالبا ت کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی، 25 روپے میں 200گرام کی روٹی نہیں بیچ مزید پڑھیں

امریکہ کا فوجی طیارہ بحیرہ روم میں گِر گیا

امریکہ کا فوجی طیارہ 10 نومبر کو بحیرہ روم میں گِر گیا ہے۔ جرمنی کے شہر سٹاٹ گارٹ میں امریکہ یورپی کمانڈ آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق جمعہ کی شام مشرقی بحیرہ روم میں تربیتی کاروائیوں کے دوران امریکی فوجی طیارے کو حادثہ پیش آیا اور طیارہ گِرکر تباہ ہو گیا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا: امریکہ کو شمالی کوریا اور روس کے باہمی تعلقات سے مانوس ہو جانا چاہیے

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہمارے باہمی تعلقات میں فروغ ایک حقیقت ہے اور امریکہ کو اس حقیقت سے مانوس ہو جانا چاہیے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق پیانگ یانگ انتظامیہ نے، امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کی طرف سے، شمالی کوریا اور روس کے مزید پڑھیں

امریکا کا فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ

واشنگٹن:امریکی فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ تباہ ہونے والا طیارہ تربیتی آپریشن پر تھا جس میں متعدد اہلکار سوار تھے۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی کوئی معلومات جاری نہیں کی جائیں گی۔ امریکی حکام نے متاثرہ خاندانوں کے احترام کے پیش نظر حادثے میں مزید پڑھیں

صبح تک ہم سب شہید  ہوجائیں گے، سربراہ اسپتال کا پیغام پڑھ کر برطانوی ڈاکٹر آبدیدہ

لندن میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف غزہ کے اسپتالوں پر صہیونی فوجیوں کی بمباری روکنے کیلئے احتجاج کیا گیا،جس میں برطانوی ڈاکٹر نےشرکا کو الشفا اسپتال کے سربراہ  کا پیغام پڑھ کر سناتے  ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری روکنے کیلئے برطانیہ کے ڈاکٹرز نے برطانوی وزیر اعظم مزید پڑھیں