اسلام آباد: ہائیکورٹ میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کیخلاف اسد قیصر کے وکیل کی جانب سے ہی التوا کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کیخلاف اسد قیصر کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔ جونیئر وکیل کی مزید پڑھیں
زمرہ:
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس: فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 23 نومبر تک ملتوی ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس کے دوران ملزم کی جانب سے آج مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں 800روپے کا اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے سے 1960ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے بڑھ کر 211800روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 686روپے گھٹ کر 181584روپے ہوگئی۔ اس کے مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ کا ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے انتظامات بہتر نہ ہونے پر ڈی جی ماحولیات کو تبدیل کرنے اور ہفتے کے روز تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے، دفاتر میں دو روز ورک فراہم ہوم کی پالیسی بنانے کا حکم دےدیا اور کہا کہ حکومت کے پاس صرف یہ حل ہے کہ پورے مزید پڑھیں
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلیے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی)کے حکام آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے۔ مذاکرات میں ایس آئی ایف مزید پڑھیں
تم اسرائیل کیخلاف کیوں خاموش ہو؟ رابی پیرزادہ کا ملالہ سے سوال
لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے غزہ میں ہونے والی اسرائیلی بمباری پر خاموش رہنے والی ملالہ یوسف زئی سے سوال کرلیا۔ رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اسرائیلی فوج کی درندگی کی ایک ہولناک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اسرائیلی فوجی ایک معصوم فلسطینی شہری پر بلڈوزر مزید پڑھیں
’ٹائیگر3‘ صدی کی واہیات ترین فلم ہے، کمال راشد خان آپے سے باہر
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کے مرکزی کرداروں کے ساتھ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ٹائیگر3‘ پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کردی گئی ہے، فلم کے حوالے مداحوں کو جہاں جوش و خروش ہے وہیں نامور انڈین فلمی تجزیہ نگار کمال راشد خان نے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی میگا بلاک بسٹر ’جوان‘ نے ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا
جے پور: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا بلاک بسٹر ’جوان‘ کی ریلیز کو دسواں ہفتہ شروع ہوگیا ہے لیکن اس کے ریکارڈ بنانے کی دوڑ ختم نہیں ہوئی۔ اداکار کے جنم دن کے موقع پر دو نومبر کو فلم نیٹ فلکس پر بھی ریلیز کردی گئی لیکن اس کے بعد بھی سینما میں مزید پڑھیں
ماریہ بی کا غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی
گلگت: پاکستان کی مشہور و معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی اپنے دوٹوک موقف اور تازہ صورتحال پر اپنے سخت تبصروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں اب انہوں نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔ فیشن ڈیزائنر اس وقت شمالی علاقہ جات میں ہیں لیکن انہوں نے وہاں بھی غزہ کے مزید پڑھیں
مصطفیٰ قریشی نے فلسطین ایشو پر فلم بنانے کا مشورہ دے دیا
کراچی: پاکستانی انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے فلسطین کے ایشو پر فلم بنانے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں ایک نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین پر 55 اسلامی ممالک صرف لفاظی کررہے ہیں، عملی طور پر کچھ دکھائی نہیں دیتا، اسرائیل نے بچوں سمیت ہزاروں مزید پڑھیں