لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ حارث روف نے ورلڈ کپ 2023 میں 9 میچز میں 533 رنز دیکر 33.31 کی اوسط سے 16 وکٹیں حاصل کیں جو ایک ورلڈ کپ ایڈیشن میں کسی بھی بائولر کی جانب سے دیئے جانے والے سب مزید پڑھیں
زمرہ:
اقوام متحدہ: مریضوں اور شہریوں پر فائرنگ بے ضمیری کے علاوہ اور کچھ نہیں
=]sǑCIX|[@lΦK;.v!ZWJTu%ʊd[ʝ{qQ@^/wKQd*GlwOOwOOwSGx~^`W7g’3UV4+N)xfnrU9^e2s=UtqWʼ=2ZimͰmymv+KKYH3tֺgyuw.wvwVzcb[v6X R[6tW:kw6YG0@O9DYl}a6^Yٹ}p^_n1a[Atnuw60tiPϿ!as”
نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کیلئے جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کے نام پراتفاق
پشاور:جسٹس(ر)ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کردیئے گئے،ان کے نام پر سابق وزیراعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے بھی اتفاق کیا ہے۔ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی اعظم خان 90 سال کی عمر میں انتقال گرگئے تھے، جس کے بعد ان کی کابینہ بھی خود کار طریقے مزید پڑھیں
بلوچستان میں بڑا سیاسی اتحاد بننے کا امکان
کوئٹہ :بلوچستان میں مسلم لیگ ن، بی اے پی، جے یو آئی ف کے انتخابی اتحاد کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور مسلم مزید پڑھیں
لاہور میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
لاہور: ڈیفنس سی ایریا میں تین گاڑیوں کے درمیان ہونے والے حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 22 سالہ محمد حسین، 52 سالہ رخسانہ، 3 سالہ عینیبہ، 4 ماہ کی حذیفہ، 26 سالہ سجاد اور 22 سالہ عائشہ بتائی گئی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف: توانائی اور پیٹرولیم سے متعلق نئے اور سخت مطالبات کا امکان
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے جس میں پاکستان کو توانائی اور پیٹرولیم سے متعلق نئے اور سخت مطالبات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات میں پاکستان مزید پڑھیں
میو ہسپتال میں زخمی مریض کے لواحقین کی فائرنگ
لاہور: میو ہسپتال میں زخمی مریض کے لواحقین کی فائرنگ سے ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں بھگدڑ مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال کی سیکیورٹی اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ای او میو ہسپتال کے مطابق 45 سالہ زخمی کو گولی لگنے پر ہسپتال لایا گیا جبکہ زخمی کے چھوٹے بھائی نے ہسپتال مزید پڑھیں
یروشلم ہماری ریڈلائن ہے، مختصر وقفہ نہیں، مکمل جنگ بندی چاہیے، ترک صدر
ریاض: ترک صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ یروشلم ہماری ریڈ لائن ہے، ہمیں غزہ میں مختصر وقفہ نہیں بلکہ فوری اور مکمل جنگ بندی چاہیے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف ممالک کے سربراہوں نے فوری طور پر جنگ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بنگلادیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست
پونے: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلادیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں ہونے والے عالمی کرکٹ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا 307 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 45 ویں اوور مزید پڑھیں
صدر ایردوان اسلامی تعاون تنظیم و عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان آج "اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی سربراہی اجلاس” میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض جا رہے ہیں۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان اسرائیل کے غزہ سمیت مقبوضہ فلسطینی سر زمین اور فلسطینی عوام پر اسرائیل مزید پڑھیں