سینیٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظور

 اسلام آباد: سینیٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف پیش کردہ قرار داد منظور کرلی گئی۔   تفصیلات کے مطابق سینیٹر دلاور کی جانب سے فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف عدالتی کارروائیاں فوجی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی 9 رکنی نگران کابینہ کو حلف اٹھانے کے بعد قلمدان سونپ دیے گئے

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے نگران وزیراعلیٰ کے بعد صوبے کی 9 رکنی نگران کابینہ نے بھی حلف اٹھالیا، گورنر حاجی غلام علی نے وزرا سے حلف لیا اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا، جبکہ نگراں کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان دے دیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس پشاور مزید پڑھیں

ترکیہ: فیدان۔ الثانی ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق مذاکرات میں دونوں وزراء نے غزّہ کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی اور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 11 نومبر مزید پڑھیں

جو بھی حماس کی حمایت کرے اسے ختم کر دینا چاہیے: اسرائیلی وزیر

تل ابیب:اسرائیل کے انتہا پسند سفاک وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر نے کہا ہے کہ جو بھی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرتا ہے اسے ختم کر دیا جانا چاہیے۔ امریکا اور اسرائیل میں دہشتگرد قرار دی گئی تنظیم کا حصہ رہنے والے اسرائیلی وزیر نے حال ہی میں غیر قانونی یہودی مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت جاری: غزہ کے اسپتال قبرستانوں میں تبدیل

غزہ: اسرائیلی جارحیت 38 ویں روز بھی جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس پر ایک بارپھر حملہ کیا ہے ، جس ک نتیجے میں مزید 17 فلسطینی شہید ہو گئے، جس کے بعد شہید ہونے والے  فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

کراچی:بولٹن مارکیٹ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی:بولڈن مارکیٹ کے قریب عمات میں آتشزدگی کے نیتجے میں اطراف کے علاقے میں دھواں پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے عمارت کو فوری طور پر خالی کروالیا ہے، جبکہ بظاہرآتشزدگی بجلی کے شارٹ سرکٹ کا شاخسانہ ہے۔ پولیس حکام نے کہا کہ میٹھا درپولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر موجود ہیں، آگ مزید پڑھیں

کینیڈا کی ٹیم نے پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ جیت لیا

سیویل:لیلہ فرنینڈز کی شاندار کارکردگی کی بدولت کینیڈا کی ویمن ٹیم نے پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ جیت لیا۔ کینیڈین ویمن ٹیم نے فائنل میچ میں حریف اطالوی ٹیم کو 0-2 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔  مزید پڑھیں

وومن باسکٹ بال یورپی چیمپیئن شپ کوالیفائنگ مقابلے، ترکیہ نے آئس لینڈ کو ہرا دیا

 ترک خواتین کی  قومی باسکٹ بال ٹیم  نے سال 2025 یورپی چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں کے ایف گروپ  کے دوسرے میچ میں آئس لینڈ کو 65 کے مقابلے میں 72 پوائنٹس سے ہرا دیا ۔  اتھروٹامڈ اسٹاڈ میں کھیلے گئے اس میچ کے پہلے ہاف میں ترکیہ کو آئس لینڈ کے خلاف برتری حاصل رہی ۔ مزید پڑھیں