پاکستان میں جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا

اسلام آباد: پاکستان میں جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم جمادی الاول جمعرات کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی  مولانا عبدالخبیر نے جمادی الاول کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔ قبل ازیں نئے اسلامی ماہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

کشمیری نوجوانوں کی فرضی جھڑپ میں ہلاکت؛ تین برس سے قید بھارتی فوجی افسر کی سزا معطل

سرینگر —  بھارت کی مسلح افواج کے ایک ٹریبیونل نے کشمیر میں تین نوجوانوں کو فرضی جھڑپ میں ہلاک کرنے پر فوجی افسر کو ملنے والی کورٹ مارشل کی سزا معطل کر دی ہے۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں 2020 میں فرضی جھڑپ میں نوجوانوں کی ہلاکت پر رواں برس مارچ میں کیپٹن بھوپیندر مزید پڑھیں

حزب اللہ نے اسرائیلی چوکی پر حملہ کر دیا

=rǕ?A$c.Px}]v6r1f4-SZjM/NR1eƎ,QCgWӾly T{Nw)U`ӧOx+3Ds $lϖ^}!CT.gl@#Ky9″I’ԕɶCrgku VrQ,ӥT-ðY*]@ʮtifiot.u.{վ]WzpA:7He1wq” FQz-3Mrt5s}1i:tP5wul”0’HXOk{|?~ɸ`a{.7pjjo!^i~^.?#|u 65hހ $:m6,ۍVV鲮P@]]6$GZ.iMu]Rd[qz][l^k4OFZvz)V=;qL;|J,t6″fșԅIhY]j:n+?RX^;WC̖-e$Ek.i-aKZZ4[R[Habltr,qNE50(‘=oSl:Sj~JTu|21V-6jO:U)N#lq9K:V]c$xjPmdQh,j0LTooGjDݤ6{mT”65k%i*gbίHfjTe5ZY52Tܢ3BMDvZBbiezs_tsԋ?ѫI)ϩTgnBHj5s/-jrﭷgޚAg*b;^`rцLzuP

سلمان خان کی ‘ٹائیگر 3’ دو روز میں 100 کروڑ کلب میں شامل

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کے سلطان سلمان خان کی نئی فلم ‘ٹائیگر 3’ ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی چھا گئی ہے۔ فلم نے صرف دو روز میں 102 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کر لیا ہے۔ فلم اتوار کو دیوالی کے تہوار کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کمپنی ‘سیک نلک’ کے مزید پڑھیں

اسرائیل کو الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، اس معاملے پر اسرائیلی حکام سے رابطے میں بھی ہوں۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے جبکہ وہاں موجود طبی عملے نے خبردار کیا مزید پڑھیں

فلسطینی ہلال احمر نے غزہ کے الشفا اسپتال میں 32 مریضوں کی شہادت کی تصدیق کردی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا میں 32 مریضوں  کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: اسرائیل نے غزہ کے الشفاء اسپتال کو اجتماعی قبر میں تبدیل کر دیا عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی قابض صہیونی فوج نے الشفا اسپتال کو مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ایک بار پھر گرفتار

ڈی آئی خان:سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق علی وزیر کو بلوچستان سے خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کے بعد درہ زندا کے قریب درابن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقصِ مزید پڑھیں

پاکستان گردشی قرضوں کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا ،آئی ایم ایف

اسلام آباد: پاکستان آئی ایم ایف کی طرف سے مقرر کردہ پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ اور پرائمری بیلنس سرپلس کے اہداف حاصل نہیں کر سکا۔ ذرائع نے بتایا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن نے پاور سیکٹر میں گردشی قرضوں کے ہدف کو پورا کرنے میں ناکامی اور بنیادی توازن سرپلس مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK کا ریڈ لسٹ میں مطلوب دہشت گرد غیر فعال کر دیا گیا

ترکیہ، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کو عزمِ مصّمم کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد اعلیٰ سطحی اراکین کے خلاف آپریشن پوری رفتار سے جاری ہیں۔ حالیہ آپریشن میں PKK/KCK کے ریڈ لسٹ میں مطلوب اور صوبہ کرکوک  کے نام نہاد ذمہ دار دہشت گرد کو غیر فعال مزید پڑھیں