بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے سیلفی لینے پر مداح کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘دی ویکسین وار’ کے بعد نانا پاٹیکر اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی شوٹنگ کے دوران ایک حیران کُن واقع پیش آیا جس کی مزید پڑھیں
زمرہ:
عبدالرزاق کی معافی کے بعد امیتابھ بچن نے خفیہ پوسٹ شیئر کردی
کراچی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے عبدالرزاق کی ایشوریا سے متعلق بیان پر معافی کے بعد ایک خفیہ پوسٹ شیئر کردی۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کراچی میں ایک تقریب میں گفتگو کے دوران معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق متنازع بیان دیا تھا تاہم گزشتہ روز انہوں نے مزید پڑھیں
لاہور میں اسموگ کا راج، فضائی آلودگی میں شہر دوسرے نمبرپر
لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کو اسموگ سے نجات نہ مل سکی، لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پرہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کا اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس 308 ریکارڈ کیا گیا ہے، مال روڈ کا اے کیو آئی308 اور عامر ٹاون میں 356 رہا ، موسم کا احوال بتانے والوں مزید پڑھیں
فیض آباد دھرنا کیس؛ سب کو سچ پتا ہے، بولنے کی ہمت کوئی نہیں کرتا، چیف جسٹس
اسلا م آباد: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ سب کو سچا کا پتا ہے مگر بولنے کی ہمت کوئی نہیں کرتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد دھرنا نظر ثٓنی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ سیمی فائنل:بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بولینگ کی دعوت دی۔ اس وقت 6 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور بھارت نے بنا کسی مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی ورلڈ کی منفرد دستاویزی پیشکش : دی فورفرنٹ سائپرس
=]sƑ,-JϟgΥT.]+ ֕Zrs^ʌΝ{qQ.䪫{p=,P%Ѿ],g xNULժRuGyr3զO(fgLrOe%]uRo]KrXɶ
ترکیہ: صدر ایردوان جرمنی کے دورے پر
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان 17 نومبر بروز جمعہ سرکاری دورے پر جرمنی تشریف لے جا رہے ہیں۔ جرمنی میں اپنی سرکاری مصروفیات کے دوران صدر ایردوان، جرمن چانسلر اولاف شُولز کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ مذاکرات میں غزّہ پر اسرائیلی حملوں کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور ترکیہ۔یورپی یونین تعلقات مزید پڑھیں
پاکستان میں مارخور کی آبادی بڑھ رہی ہے
پشاور: خیبر پختونخوا میں پاکستان کے قومی جانور مارخور یا جنگلی بکرے کی آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان اپنے مارخور کے لیے مشہور ہے، جو اس کی فرتیلا اور یقینی پاؤں والی فطرت کے ساتھ ساتھ اس کے لمبے موسم سرما کے کوٹ اور بڑے سرپل سینگوں کی وجہ سے مشہور ہے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف شکایات سننے کے لیے ایس جے سی کا اجلاس طلب
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف شکایات کا جائزہ لینے کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے اجلاس بلانے کا فیصلہ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور سردار طارق مسعود کے خلاف شکایات موصول ہونے مزید پڑھیں
آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: سچل پولیس نےحیدرآباد کے آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکوقتل کرنے والے ملزم کوگرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیا. پولیس حکام کے مطابق گرفتارملزم نے گاڑی چھیننے کے ایڈونچر میں نوجوان ڈرائیور شاہ زیب کی جان لی۔ 9 نومبر کی شب سچل تھانے کے علاقے اسکیم 33 سمرا چوک ہاشم آباد سوسائٹی کے قریب حیدر آباد کے رہائشی مزید پڑھیں