امریکہ اور چین کے صدور کا ملاقات میں کئی امور پر اتفاق، بعض پر اختلاف برقرار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے چین کے ہم منصب شی جن پنگ کی ایک برس بعد ملاقات میں دونوں صدور تعلقات میں کشیدگی کو ختم، غیر قانونی نشہ آور ادویات کی روک تھام کے اقدامات اور فوجی روابط دوبارہ قائم کرنے کے لیے عمومی معاہدوں پر متفق ہوئے ہیں۔ بدھ کو مزید پڑھیں

اسرائیلی حکام انسانی ضمیر میں اپنا جواز کھو چکے ہیں: ترک امور خارجہ

 صدر رجب طیب ایردوان کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو اور وزیر خارجہ ایلی کوہن کے   بیانات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امور خارجہ صدر ایردوان کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیر خارجہ کوہن کے بے بنیاد  الزامات  کے حوالے سے ایک تحریری بیان دیا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بس کھائی میں گرنے سے 36 افراد ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق مسافروں کو لے جانے والی بس خطرناک موڑ کاٹنے کے دوران 300 فٹ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 36 مسافر ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں

پشاور میں خاتون کی خودکشی کا ڈراپ سین، قتل میں ملوث شوہر اور سسر گرفتار

پشاور میں خاتون کے خودکشی کرنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، خاتون کو قتل کیا گیا جس میں شوہر اور سسر ملوث تھے، انہوں ںے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز خزانہ کے علاقے میں پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ خاتوں نے خودکشی کی تاہم مزید پڑھیں

عراق اور شام میں امریکی افواج پر تقریبا 60 حملے

ویب ڈیسک —  ایران کی پشت پناہی رکھنے والے عسکریت پسندوں کے حملے ختم نہیں ہو رہے۔ منگل کے روز بھی ایسا ہی ہوا اور مشرقی شام میں واقع مشن سپورٹ سائیٹ فرات کے قریب متعدد راکٹ حملے کیے گئے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کی مداخلت روکنے کے لیے کام کیا جا رہا مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: 262 دوائیں مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 262 دوائیں مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ای سی سی کا اجلاس نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی صدارت میں ہوا، جس میں وزارت توانائی کے لیے 42 کروڑ 37 لاکھ روپے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دینے کے ساتھ ہارڈشپ مزید پڑھیں