تحریک انصاف نے عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کیلیے درخواست دائر کردی

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے درخواست ترجمان معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 218 (3) کے تحت صاف شفاف اورغیرجانبدارالیکشن مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی نئی فلم ’میری کرسمس‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار کترینہ کیف اور ساؤتھ اسٹار وجے سیتھوپتی کی فلم ’میری کرسمس‘ کی ریلیز کیلئے نئی تاریخ سامنے آگئی۔ شری رام راگھون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کیلئے رواں برس 8 دسمبر کی تاریخ شیڈول تھی لیکن اب فلم کو تامل اور ہندی دونوں زبانوں میں اگلے برس 12 جنوری کو مزید پڑھیں

شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم نہیں ہوجاتی، اقرا عزیز

 لاہور: پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ ہمیں لوگوں کے ذہن سے اس وہم کو نکالنا چاہئے کہ شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم ہوجاتی ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں معروف اداکار یاسر حسین کی اہلیہ نے جہاں اپنے شوبز کیریئر پر گفتگو کی وہیں انہوں نے نجی زندگی پر بھی بات چیت کی ہے۔ مزید پڑھیں

رنبیر کپور کا ویرات کوہلی کو فلم میں کام کرنے کا مشورہ

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی بائیوگرافیکل فلم میں کام پر اپنی خاموشی توڑ دی۔  انڈیا اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل کے بعد ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ کوہلی پر کوئی بائیوگرافیکل فلم بنے تو اس میں کرکٹر کو خود مزید پڑھیں

ہالی وڈ اسٹار ٹام ہڈلسٹن بھی شاہ رخ خان کے مداح نکلے

’لوکی‘ کے کردار سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ہالی وڈ اداکار ٹام ہڈلسٹن بھی بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح نکلے۔  بھارتی میڈیا سے ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کون سا بالی وڈ اداکار ان کا مشہور کردار ’لوکی‘ بخوبی کرسکتا ہے تو ٹام ہڈلسٹن نے فوری مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ ڈرامہ سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کا کراچی میں پریمیئر

  کراچی: ترکیہ اور پاکستان کے اشتراک سے بننے والی تاریخی ڈرامہ سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کا پریمئیر کراچی میں منعقد کیا گیا جس میں ڈرامے کی پہلی قسط دکھائی گئی۔  ڈرامہ سیریز اسلامی تاریخ کے مشہور حکمران اور فوجی کمانڈر سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی  پر مبنی ہے جنہوں نے بیت المقدس کو فتح مزید پڑھیں

غزہ میں انسانی بنیادوں پر وقفے کی قرارداد سلامتی کونسل نے قبول کرلی

غزہ پر اسرائیلی حملے کے آغاز کے بعد پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے  گزشتہ روز  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر طویل وقفےکا مطالبہ کیا ہے۔ خبر کے مطابق ،مالٹا کی جانب سے تیار کی گئی اور 12 ووٹوں سے منظور کی جانے والی اس قرارداد میں امریکہ، مزید پڑھیں

شاہین کیلیے لابنگ نہیں کی، بابر کو کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ دیا تھا، شاہد آفریدی

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے شاہین آفریدی کے لیے لابنگ کی نہ حمایت، میں نے تو بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔ نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ مزید پڑھیں

حماس کی جارحیت ختم ہونے پر اسرائیلی حملے بھی رُک جائیں گے: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ ہم نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کو آگاہ کر دیا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں دو حکومتی حل مسئلے کا "حتمی جواب” ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ کے دورہ امریکہ کے دوران صدر بائڈن نے سان فرانسسکو میں مہمان صدر کے ہمراہ مشترکہ مزید پڑھیں