اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا ء کو تباہ کر دیا

اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا ء کو تباہ کر دیا۔ الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلامیہ کہا کہنا ہے کہ اسرائیلی افواج نے الشفا اسپتال کے مختلف حصوں کو مکمل تباہ کردیا ہے جبکہ اسپتال میں موجود 200 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم

لاہور:سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں نامزد معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا ہیکہ خدیجہ شاہ کو نظر بند کرنے کا حکم ایس مزید پڑھیں

بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر انہوں نے غزہ کی معصوم بچی کے ہاتھ میں فلسطینی پرچم کی ساتھ تصویر پوسٹ کی جبکہ شعر بھی شیئر کیا کہ اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے، مزید پڑھیں

ترکیہ: سلامتی کونسل میں فوری طور پر اصلاحات کی جائیں، ویٹو کا اختیار ختم کیا جائے

ترکیہ کے  اقوام متحدہ کے لئے  مستقل نمائندہ سفیر سیدات اونال نے کہا ہے کہ "اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی ضرورت سے نہ تو انکار کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کام میں تاخیر کی جا سکتی ہے”۔ اونال نے اقوام متحدہ جنرل کمیٹی  کی، سلامتی کونسل میں اصلاحات کے موضوع مزید پڑھیں

مس یونیورس 2023: پاکستان سمیت 90 ملکوں کی حسینائیں شریک

وسطی امریکی ملک ایل سیلواڈور میں عالمی مقابلۂ حسن جاری ہے۔ 72ویں مس یونیورس مقابلوں میں دنیا بھر سے 90 خواتین شریک ہیں۔ ہر سال ہونے والے اس مقابلے میں خواتین اپنی خوبصورتی، ذہانت، پیشہ وارانہ زندگی، سماجی کاموں کی بنیاد پر شریک ہوتی ہیں۔ اس سال پاکستان سے بھی 24 سالہ ماڈل ایریکا رابن مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والا شخص مجرم قرار

کینبرا: کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ دیا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے جان بوجھ کر افضال فیملی کو قتل کیا۔ نیتھینیل ویلٹمین نے جون 2021 میں مزید پڑھیں

اسموگ کا تدارک،پنجاب حکومت کا مصنوعی بارش برسانے کا پلان

لاہور: پنجاب حکومت نے بڑھتی ہوئی اسموگ کے تدارک کیلئے مصنوعی بارش برسانے کا پلان تیار کر لیا۔ جمعہ کو لاہور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کے فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 343 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور شہر میں سموگ کے خاتمے مزید پڑھیں

پشاور میں تاریخی قائد اعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش  کا فیصلہ

پشاور میں تاریخی قائد اعظم ہاؤس کی تزئین اور آرائش اور بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمشنر پشاور نے نشترآباد کے علاقے میں 1935 میں بننے والے قائدِاعظم ہاوس میں پرانے طرز کے ٹف ٹائلزاور چھتوں کی پرانی طرز پر دوبارہ تعمیر اور دیواروں پر قدیمی طرز کا پلستر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ، خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ نے کے پی اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی کمی

  کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ساڑھے گیارہ کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ قومی مرکزی بینک نے 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کی رپورٹ جاری کی، جس میں بتایا کہ ہے کہ 10 نومبر کو مزید پڑھیں