نگراں وزیر دفاع کالائن آف کنٹرول کے  باغ اور پانڈو سیکٹرز کا دورہ

مظفرآباد: نگراں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) انور علی حیدر نے آزادجموں وکشمیر کا دورہ کیا، جہاں وہ لائن آف کنٹرول کے  باغ اور پانڈو سیکٹرز بھی گئے۔ انہیں موجودہ صورت حال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ نگراں وزیر دفاع نے  دارالحکومت مظفرآبادمیں یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اورشہدا کے بلندی درجات مزید پڑھیں

آئندہ الیکشن میں شہزادوں، شہزادیوں کا غرور خاک میں مل جائے گا، سراج الحق

لیہ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں سیاسی برہمنوں، شہزادوں، شہزادیوں کا غرور خاک میں مل جائے گا، ملک میں نہاد بڑی سیاسی جماعتوں کی صورت میں خاندانی بادشاہتیں قائم، جن کی سیاست اخلاق و کردار سے خالی، دولت اور طاقت کے معیارات کے گرد گھومتی ہے۔ سراج الحق مزید پڑھیں

پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار صرف عمران خان نہیں ہیں، فضل الرحمان

 پشاور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کلمے کے نام پر حاصل کیا گیا مگر ہم نے نظریاتی وطن کا حق ادا نہیں کیا، ہمیں پرانی لکیروں کو مٹا کر نئے مستقبل کیلیے راستہ بنانا ہوگا. پشاور میں جے یو آئی کے شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان مزید پڑھیں

اسرائیلی ظلم کا شکار غزہ دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے؛ سوارا بھاسکر

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیلی ظلم کا شکار غزہ کو دنیا کی سب سے بڑی جیل قرار دے دیا۔ سوارا بھاسکر نے سال 2011 میں غزہ کا دورہ کیا تھا جس کی تصویر اُنہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ کی تھی، اس تصویر میں اُنہوں نے فلسطین کا مزید پڑھیں

’ٹائیگر3‘ پر عمان اور قطر میں پابندی، کویت میں نمائش جاری

دوحہ: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ کو مشرق وسطیٰ کے ممالک عمان اور قطر میں پابندی کا سامنا ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق عمان اور قطر کے حکام نے فلم کے مواد پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ سے ریلیز کی اجازت نہیں دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم کو عالمی اعزاز مل گیا

ریو ڈی جنیرو: پاکستان کی دو مرتبہ آسکر انعام یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے اور دیگر نامور ڈائریکٹروں کے اشتراک سے بننے والی دستاویزی فلم ’آئی ایم سم باڈی‘ کو عالمی اعزاز ملا ہے۔  فلم نے میلانو انٹرنیشنل فیسٹیول میں ’گرلینڈ دی اونر‘ کا ایوارڈ جیتا ہے اور اس فیسٹیول کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی طرف مزید پڑھیں

برٹش آرمی بینڈ کی پاکستانی گانے ’پسوڑی‘ پر پرفارمنس، ویڈیو وائرل

 اسلام آباد: برٹش آرمی بینڈ ’ایچ اے سی‘ نے پاکستان کے مشہور گانے ’پسوڑی‘ پر عمدہ پرفارمنس دی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔  برطانوی آرمی کا مشہور آرمی بینڈ پاکستان کے دورے پر ہے اور وہ برطانیہ کے بادشاہ کی سالگرہ کے موقع برطانوی ہائی کمیشن کی تقریبات میں شریک ہے۔ ’پسوڑی‘ کو کوک مزید پڑھیں

امریکی سپر اسٹار گلوکار ڈیڈی کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج

لاس اینجلس: امریکی سپر اسٹار گلوکار ڈیڈی  کے خلاف سابقہ گرل فرینڈ گلوکارہ کیسی نے ریپ اور جسمانی تشدد کا مقدمہ درج کرایا ہے۔  مین ہیٹن کے فیڈرل کورٹ میں دی گئی درخواست کے مطابق کیسی نے الزام لگایا ہے کہ ڈیڈی نے ان کو منشیات دے کر تشدد کا نشانہ بنایا اور ریپ کیا۔ درخواست مزید پڑھیں