ممبئی: تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا اور بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کے بعد ماضی کی مقبول ترین بھارتی اداکارہ کاجول کی بھی”ڈیپ فیک” (جعلی) ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی اسٹارز آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کردہ نامناسب جعلی تصاویر اور ویڈیوز کا شکار ہورہے ہیں، جن میں سب سے پہلے تامل فلموں مزید پڑھیں
زمرہ:
داماد صاحب! سیاست کے بجائے پرفارمنس پر توجہ دیں؛ حریم کا شاہین کو مشورہ
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اہم مشورہ دے دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بننے پر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کا رُخ مزید پڑھیں
بگ باس سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک کو ہندو مخالف بیان پر دھمکیاں ملنے لگیں
بھارتی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر اور رئیلٹی شو بگ باس سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک کو ہندو مخالف بیان پر دھمکیاں ملنے لگیں۔ گزشتہ دنوں روبینہ دلیک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ہندو تہوار دیوالی کے حوالے سے لکھا تھا کہ “کیا کسی کو اس کی پرواہ ہے مزید پڑھیں
صبا قمر کس پاکستانی اداکار سے شادی کرنا چاہتی تھیں؟ نام سامنے آگیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اُس پاکستانی اداکار کا نام بتا دیا جن سے وہ شادی کرنا چاہتی تھیں۔ حال ہی میں احسن خان نے یوٹیوب پر اپنے پوڈ کاسٹ کی ویڈیو اپلوڈ کی جس میں اُنہوں نے صبا قمر سے دلچسپ سوال پوچھنے کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی باتیں کی۔ احسن مزید پڑھیں
امریکہ اسرائیل پر تنقید کے دوران خارجہ پالیسی کا کیا طریقہ اپنا رہا ہے؟
ویب ڈیسک — غزہ میں مسلسل بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور سوشل میڈیا پر متاثرہ فلسطینیوں کی تصویروں اور ویڈیوز کے سیلاب کے باعث اسرائیل پر دباؤ بڑھنے کے بعد امریک نےہ اپنی خارجہ پالیسی پلے بک کے جانے پہچانے صفحے کی طرف رخ کر کے کچھ خفیہ معلومات کو ’ڈی کلاسیفائیڈ‘ کیا ہے اور کچھ مزید پڑھیں
سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب انتقال کر گئے
اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کے والد اور سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ گوہر مزید پڑھیں
بابر اعظم اور محمد رضوان کی فلسطین کے حق میں ایک جیسی پوسٹ، صارفین کی تنقید
لاہور: ورلڈ کپ سے ناکام کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی فلسطین کے حق میں پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھی فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے بابراعظم جیسی پوسٹ شیئرکردی۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کی ہے، مزید پڑھیں
ترکیہ: اسرائیل کا پیدا کردہ جغرافیائی تناو پورے علاقے کو غیر مستحکم کر دے گا
ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ غزّہ میں اسرائیل کے مظالم نے سنجیدہ سطح پر جغرافیائی کشیدگی کا خطرہ پیدا کر دیا ہے۔ یہ خطرہ بحیرہ اسود قتصادی تعاون تنظیم کے جغرافیہ کو بھی کمزور کر دے گا لہٰذا فوری فائر بندی کا اعلان کیا جانا چاہیے”۔ وزیر خارجہ فیدان نے بحیثیت ٹرم چیئرمین، یوکرین مزید پڑھیں
اسرائیلی دہشت گردی: الشفا اسپتال غزہ کے آئی سی یو میں زیرعلاج تمام مریض شہید ہوگئے
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی دہشت گردی کے نتیجے میں الشفا اسپتال غزہ کے آئی سی یو میں زیر علاج تمام مریض شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے پہلے سے محصور پٹی غزہ کی بجلی، پانی اور طبی امداد سمیت تمام بنیادی اشیائے ضروریہ روک دینے مزید پڑھیں
مسجد اقصی میں فلسطینیوں کا داخلہ بند، اطراف میں نماز جمعہ کی ادائیگی
بیت المقدس:اسرائیلی جارحیت کے باعث مسجد اقصی نماز جمعہ کے وقت خالی رہ گئی، نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو صہیونی فوجیوں نے مسجد اقصی میں داخل نہ ہونے دیا، جس کی وجہ سے فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد اقصی کے اطراف میں بڑی مشکل سے ادا کی۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں