ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار اور “ٹائیگر 3″ کے جاسوس سلمان خان نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل بھارت ہی جیتے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز “ٹائیگر 3″ کے فلمسازوں نے فلم کی شاندار کامیایی پر ممبئی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں سلمان خان، مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستانی حسینہ ایریکا رابن کے عالمی مقابلۂ حسن کے اسٹیج پر جلوے
’مس یونیورس پاکستان‘ ایریکا رابن نے عالمی مقابلۂ حسن 2023 کے اسٹیج پر کیٹ واک کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ مس یونیورس 1952 سے ہر سال منعقد ہونے والا بین الاقوامی مقابلۂ حسن ہے، رواں سال کا مس یونیورس مقابلہ ایل سلواڈور میں منعقد کیا گیا ہے جس میں ماڈل ایریکا مزید پڑھیں
ارمینہ خان غزہ میں قبل از وقت پیدا ہونیوالے نوزائیدہ بچوں کی شہادت پر رو پڑیں
غزہ کے الشفا اسپتال میں بجلی اور طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے قبل از وقت پیدا ہونے والے درجنوں نوزائیدہ بچوں کی شہادت پر معروف پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان رو پڑیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ ماہ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری جاری ہے جس کے نتیجے مزید پڑھیں
ڈرامہ سیریل ’فرقہ عشق‘ کے رائٹر، ڈائریکٹر اور فنکاروں کے خلاف مقدمہ درج
لاہور: او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر چلنے والے ڈرامہ سیریل ’فرقہ عشق‘ کے رائٹر، ڈائریکٹر اور فنکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے تھانہ سول لائن میں اداکارہ حبا بخاری، ثنا فخر، اداکار ارسلان نصیر، اکبر اسلم، فرحان گوہر، رائٹر خرم عباس اور ڈائریکٹر حسن طلعت کے خلاف مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں
امریکا کی درخواست پر اسرائیل کا غزہ میں ایندھن کے ٹینکر بھیجنے کا فیصلہ
اسرائیلی مشیرِ قومی سلامتی نے کہا ہے کہ غزہ میں ایندھن کے ٹینکر بھیجنے کا فیصلہ امریکا کی درخواست پر کیا گیا ہے۔اسرائیلی مشیرِ قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ غزہ کے لیے ایندھن کے ٹینکر کی فراہمی کی منظوری اقوامِ متحدہ کے اداروں کی ضرورت کے پیشِ نظر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: پاکستان کا غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی پر زور
نیویارک: پاکستان نے غزہ میں فوری مستقل اور برقراررہنے والی جنگ بندی پر زوردیا ہے تاکہ جنگ زدہ علاقے میں جارحانہ حملوں کی روک تھام کی راہ ہموار ہوسکے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے غیررسمی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عالمی ادارے میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے پورے غزہ پروحشیانہ اسرائیلی مزید پڑھیں
نگراں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کی زیر سربراہی 19 رکنی صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نگراں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز کی سربراہی میں 19 رکنی صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی۔ نگراں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز کو انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔وزارت صنعت و پیداوار نے صنعتی مشاورتی کونسل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس مزید پڑھیں
ن لیگ سے بالکل ناراض نہیں اور نہ انہیں لاڈلا کہہ رہے ہیں، خورشید شاہ
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ سے بالکل ناراض نہیں اور نہ ہی انہیں لاڈلا کہہ رہے ہیں لیکن وہ خود ہی ایسا ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سابق اپوزیشن لیڈر اور سینئر رہنما خورشید شاہ نے ایکسپریس مزید پڑھیں
لاہور بار ایسوسی ایشن کا تحریک انصاف کے وکلا سے لاتعلقی کا اعلان
لاہور بار ایسوسی ایشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وکلا سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری لاہور بار کا کہنا ہے کہ لاہور بار ایسوسی ایشن پروفیشنل وکلاء کی بار ہے جو کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتی، اگر کوئی وکیل کسی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے تو وہ اس کا ذاتی فعل ہے۔ مزید پڑھیں
ہم اسرائیل کے قرض دار نہیں ہیں لیکن جن پر قرض ہے وہ آزادانہ بات نہیں کر سکتے، ترک صدر
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملے کے حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم اسرائیل کے قرض دار نہیں ہیں لیکن جن پر قرض ہے وہ آزادانہ بات نہیں کر سکتے۔ صدر ایردوان نے جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ ون آن ون ملاقات اور وفود کے درمیان امور عشائیہ مزید پڑھیں