لاہور: اردو ادب کے معروف انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس گزر گئے۔ فیض احمد فیض نے جہاں اپنی شاعری میں لوگوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی وہیں ان کی غزلوں اور نظموں نے بھی عالمی شہرت حاصل کی۔ اپنی شاعری اور نثری تحریروں میں فیض احمد فیض نے مظلوم انسانوں مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا غزہ میں نسل کشی روکنے کیلیے فوری مداخلت کرے، فلسطینی صدر
بیت المقدس: فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والی نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی صدر نے کہا کہ میں بائیڈن کو فون کر رہا ہوں، جن کی بین الاقوامی حیثیت اور اسرائیلی حکام مزید پڑھیں
بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا
احمد آباد:آسٹریلیا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، گھرمیں دھاڑنے والے شیر گھر میں ہی ڈھیر ہوگئے، آسٹریلیا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست بھارتی ٹیم کو فائنل میں بے بس کر مزید پڑھیں
نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ سے لی گئی گاڑیوں کے کیس کی سماعت کل ہوگی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ عدالت نے سرنڈر کرنے پر نواز شریف مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا سوڈانی کونسل کے صدر سے رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے سوڈانی کونسل کے صدر عبداللہ البرہان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔ ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں غزہ پر اسرائیلی حملوں اور امداد انسانی کی فراہمی پر غور کیا گیا ۔ صدر ایردوان نے بات چیت میں کہا کہ عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حل مزید پڑھیں
صہیونی فوجیوں کی بمباری: الشفا اسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید
بیت المقدس : صہیونی فوجیوں نے غزہ کے محاصرے میں طبی امدادبند کردی تھی، جس کے نتیجے میں الشفا اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الشفا اسپتال کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی کی مسلسل بمباری کی وجہ سے ادویات اور مزید پڑھیں
غلط کو غلط کہیں گے لیکن مستقل دشمنی نہیں کرینگے، مولانا فضل الرحمن
پشاور: امیرجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اداروں کیساتھ اختلاف آجاتاہے غلط کو غلط کہیں گے لیکن مستقل دشمنی نہیں، ہم اپنے مینڈیٹ کا تحفظ چاہتے ہیں دھاندلی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،دھاندلی اگر ہمارے حق میں بھی ہو جائے تو بھی سنگین کی جرم ہے۔ مزید پڑھیں
’ہر کوئی اپنا خاندان بیچ رہا ہے‘ فہد مصطفی کی سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر تنقید
کراچی: پاکستان کے نامور اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر لوگ اپنے خاندان کو بیچ رہے ہیں تاکہ ویوز اور کلک حاصل کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ بغیر محنت اور مشقت کے گھر میں کھانا مزید پڑھیں
امریکی گلوکار ڈیڈی کا گرل فرینڈ سے تشدد اور ریپ کے مقدمے پر تصفیہ
لاس اینجلس: امریکی سپر اسٹار گلوکار ڈیڈی کے ساتھ سابقہ گرل فرینڈ گلوکارہ کیسی نے ریپ اور جسمانی تشدد کے کیس میں تصفیہ کرلیا۔ گلوکارہ نے مین ہیٹن کے فیڈرل کورٹ درخواست دی تھی کہ ڈیڈی نے ان کو منشیات دے کر تشدد کا نشانہ بنایا اور انے کے ساتھ ریپ کیا ہے۔ اب دونوں گلوکاروں کی طرف سے مزید پڑھیں
انوشکا اور اتھیا شیٹی سے متعلق ریمارکس پر ہر بھجن سنگھ تنقید کی زد میں آگئے
احمد آباد: سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کمنٹری کے دوران انوشکا شرما اور اتھیا شیٹی سے متعلق ریمارکس پر تنقید کی زد میں آگئے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں کمنٹری کے دوران اُس وقت غیر متوقع موڑ آگیا جب ہربھجن سنگھ مزید پڑھیں