ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگر3‘ دو سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔ فلم نے سو کروڑ کا سنگ میل دوسرے دن ہی حاصل کرلیا تھا جبکہ دو سو کروڑ تک پہنچنے کیلئے فلم کو چھ روز لگے۔ ’ٹائیگر3‘ میں جہاں سلمان خان نے جاسوس ایجنٹ کا کردار ادا کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
انڈیا کی ورلڈ کپ میں شکست، حریم شاہ کا مداحوں میں آئی فون بانٹنے کا اعلان
لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈین ٹیم کی شکست پر مداحوں کیلئے تحفوں کا اعلان کردیا۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان کیا کہ انڈیا کے ہارنے کی خوشی میں آج 2 آئی فون 15 بانٹ رہی ہوں۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
میوزک فیسٹیول میں مداخلت کے دوران اسرائیلی فوج نے اپنے شہریوں کو بھی نشانہ بنایا :ہاریٹز کا دعوی
=]oǑګ1g?)”ɲ?Ϧ3rvf53ՊM$.QS$t?A.dpkwfII” r’_yzWaW5ofVe*SwW_0p2gf’q(ǪSYIW{S7fUddV9fXɶݾ{Һ k/^nm}aWZm}ھZc;^auhZm/3euX{V۷ݥ|;WX-^nDKPVU6ЫպP$lWv/ ո[rgVdqX%u${3 HXa]xAu` O0+)kmP~Xֺ^YTu[}{(;Dma?5̂5″lOi|(q[RMUqg:Z[VU9kNU3W=ۉxuGjJ҇HGKSJߝJ’s.Ws’rFZ܃9Բ՝ӆpfn(?4+rjqv^WMS6-릧MEk8:Mi6rcNJ44″YnJjB)2ˏ/fL| @IIsxɃ8?;bNx)76:zjڰGٹZ)π H02REÄ :T[;{]U+~Bv5ǮqkPPaE]Zmzٕ#g-i֢i”iV”]2a353JFTT”tS5. TfU2ζb2O ιi1mZ%8B
اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں
بیروت:اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کی بھی بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں، المنارا میں اسرائیلی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔ لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے لبنان اسرائیل سرحد پر المنارا کی بستی میں موجود اسرائیلی فوج کو نشانہ بنایا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس سے لڑائی مزید پڑھیں
غزہ پر مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق والا ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ غزہ معاملے پر مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق والا ہے، اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم ڈھا رہا ہے، خانہ کعبہ و مسجد نبوی کے بعد بیت المقدس مسلمانوں کے لئے مقدس ترین مقام ہے۔ غزہ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی جارحیت، دنیا بھر میں مظاہرے
=rƕ?GI(E:olJb0@
الشفا ہستپال مریضوں کی دیکھ بھال کے قابل نہیں رہا:عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادانوم گیبریسیوس نے کہا کہ غزہ میں شفا ہسپتال اب مزید خدمات فراہم نہیں کر سکتاجو کہ اسرائیلی ناکہ بندی اور حملے کی زد میں ہے گیبریسیوس نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ٹیم نے دیکھا کہ ہسپتال مزید خدمات فراہم نہیں کر سکتا۔ پانی، خوراک اور ایندھن مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس کا 5 روزہ جنگ بندی پر اتفاق ، امریکی اخبار کا دعویٰ
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فریقین نے یرغمالیوں مزید پڑھیں
ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دیتی ہیں، وزیر مذہبی
نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ اسلام غیر مسلموں کے ساتھ تجارت کی ممانعت نہیں کرتا، ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دیتی ہیں ۔ کراچی میں بزنس فورم کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عقل کو ہمیشہ جذبات پر غالب مزید پڑھیں
فواد، حمزہ علی عباسی کو بالی ووڈ اداکاراوْں کیساتھ کاسٹ کیا جائے گا،بھارتی فلمساز
بھارتی خاتون فلم پروڈیوسر، ہدایت کار اور اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’زی فائیو: زندگی‘ کی تخلیقی ڈائریکٹر شیلجا کیجریوال نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں پاکستانی اداکار فواد خان کو بالی ووڈ اداکارہ تبو اور حمزہ علی عباسی کو ودیا بالن کے ساتھ کاسٹ کرنے کا سوچ رہی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو مزید پڑھیں