ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں

بیروت:اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کی بھی بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں، المنارا میں اسرائیلی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔

لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے لبنان اسرائیل سرحد پر المنارا کی بستی میں موجود اسرائیلی فوج کو نشانہ بنایا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس سے لڑائی میں مارے گئے 6 فوجیوں کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔

اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ غزہ میں زمینی آپریشن میں اب تک حماس کے 57 جنگجو شہید ہوچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں