مقبوضۃ بیت المقدس: فلسطین کے پہلے سے محصور علاقے غزہ کے الفخورہ اسکول پر اسرائیلی فوج کی تازہ دہشت گردی میں 200 فلسطینی شہید ہو گئے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بم باری کے بعد ہر طرف لاشیں ہی لاشیں نظر آ رہی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
زمرہ:
بشری بی بی کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور: ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا، عدالت نے فریقین سے جواب طلب کررکھا ہے ۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مزید پڑھیں
چودھری پرویز الہی کا جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چودھری پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ دینے والے سیشن جج اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں عامر سعید کی وساطت سے اپیل دائر کردی۔ سابق وزیراعلی پنجاب نے درخواست میں موقف اپنایا کہ جوڈیشل مزید پڑھیں
غزہ، الشفا اسپتال میں پھنسے افراد 8 دنوں سے بھوکے پیاسے ہیں، وزارتِ صحت
بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے زیر ِ محاصرہ شفا اسپتال میں پھنسے افراد 8 دن سے بھوکے اور پیاسے ہیں۔ غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ”شفا اسپتال میں ہمارے 7 ہزار سے زیادہ شہری موجود ہیں، جس کا اسرائیل نے محاصرہ کیا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
غزہ کی پٹی پر کل رات بھر بمباری کا سلسلہ جاری رہا، 26 شہری لقمہ اجل
اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی کے مختلف مقامات پر رات بھر حملوں میں متعدد فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فلسطینی سرکاری نیوز ایجنسی وفا کی خبر کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔ جس دوران زیادہ تر بچوں سمیت 26 مزید پڑھیں
شاہراہ فیصل پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد
کراچی: سٹی ٹریفک پولیس نے شاہراہ فیصل پر بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ۔ ڈی آئی جی کراچی ٹریفک پولیس اقبال دارا نے کہا کہ شاہراہ فیصل سے شروع ہونے والی کراچی کی سڑکیں اب موٹر سائیکل ڈرائیوروں کے لیے نو گو ایریا ہیں جو ہیلمٹ نہیں مزید پڑھیں
اسامہ بن لادن کا خط وائرل:اسرائیلی دہشتگردی میں معاون ثابت ہونے پر امریکا سیخ پا
القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کا ‘‘امریکا کے نام خط’’ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جہاں دہشت گردی میں صہیونی ریاست کے مددگار اور پشت پناہی کرنے والے امریکا کے چہرے سے نقاب چکا ہے، وہیں دنیا بھر میں دہشت گردی کے محرکات سے متعلق ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں
غزہ کے ہسپتال خان یونس کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں 26 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس میں رہائشی عمارت پر حملے میں کم از کم 26 افراد شہید ہو گئے ہیں،ایندھن کی پہلی کھیپ غزہ میں داخل ہوئی ہے، جس سے علاقے میں مواصلات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پٹی میں ایندھن کی قلت کی مزید پڑھیں
سوات اور ملحقہ علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
سوات اور ملحقہ علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مینگورہ اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد لوگ قرآن پاک کی آیات کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 207 کلومیٹر تھی جب کہ اس مزید پڑھیں
ڈیزل سستا ہونے کے باوجود ریلوے مسافر ریلیف سے محروم
لاہور: حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ریلویز مسافروں کو ریلیف نہ مل سکا،ڈیزل کی6 روپے47 پیسے فی لیٹر کمی کے باوجود ریلویز کے مسافر ٹرینوں کے کرایے برقرار ہیں۔ 30 ستمبر سے 15 نومبر 2023 کے درمیان ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 32روپے 47پیسے کمی مزید پڑھیں