پاکستانی گلوکار علی طارق کو اریجیت سنگھ کے ساتھ گانے کا موقع مل گیا

ابو ظہبی: پاکستانی گلوکار علی طارق کو میوزک آئیکون اریجیت سنگھ کے ساتھ گانے کا یادگار موقع مل گیا۔  بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اریجیت سنگھ ابوظہبی میں اپنی جادو بھری آواز سے حاضرین کو محظوظ کررہے تھے جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔ اریجیت سنگھ نے اپنے گانے کے دوران علی طارق کی موجودگی کا مزید پڑھیں

پروگرام خراب کرنے والوں کی تربیت فنکار کی ذمہ داری ہے، عاصم اظہر

 لاہور: پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے کہا ہے کہ کسی بھی پروگرام کو خراب کرنے والوں سے نمٹنا اور ان کی تربیت فنکار کی ذمہ داری ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ جب سیلیبرٹیز کے ہاتھ میں مائیک ہو تو انہیں مثال قائم کرنی چاہئے اور لوگوں کی تربیت بھی کرنی چاہئے۔ مزید پڑھیں

وجے تھالاپتی اور سنجے دت کی ’لیو‘ نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے تھالاپتی کی بلاک بسٹر فلم ’لیو‘ کی او ٹی ٹی ریلیز تاریخ سامنے آگئی۔  ’لیو‘ نے اپنے شاندار بزنس کے ساتھ تیسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی تامل فلم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے اور وہ اب صرف رجنی کانت کی ’جیلر‘ اور ’2.0‘ سے پیچھے مزید پڑھیں

پاکستانی انفلوئنسر مریم نسیم کے ہاتھوں بوائے فرینڈ نے اسلام قبول کرلیا

پاکستانی انفلوئنسر مریم نسیم کے بوائے فرینڈ کین نے ان کے ہاتھوں پر اسلام قبول کرلیا۔  مریم نسیم نے خوشی کی خبر کو ایک ویڈیو کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کیا جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ کو کلمہ طیبہ پڑھا رہی ہیں۔ پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں سابقہ پاکستانی ایتھلیٹ نے لکھا کہ وہ مزید پڑھیں

ٹریوس ہیڈ کی شاندار کارکردگی کا تعلق بابر اعظم سے ہے

آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے اپنی 137 رنز کی شاندار اننگز کے ساتھ اپنی ٹیم کو چھٹا ورلڈ کپ 2023 کا چیمپئن بننے کا اعزاز دلایا۔  ہیڈ نے حریف بھارت کی طرف سے دیے گئے ہدف کا تعاقب کرنے میں بھرپور کوششیں کیں اور بصیرت سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی کارکردگی کے پیچھے مزید پڑھیں

 فیفا ورلڈ کپ 2026 کو الیفائرز ، تاجکستان فٹبال ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی 

اسلام آباد: پاکستان کیخلاف فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میچ کھیلنے کیلئے تاجکستان فٹبال ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔  ورلڈ کپ کوالیفائرز میچ میں پاکستان اور تاجکستان ٹاکرمنگل کو ہوگا۔  تاجکستان فٹبال ٹیم دوشبنے سے اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان سپورٹس بورڈ اور تاجکستان کے سفارتخانہ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔  ورلڈ مزید پڑھیں

لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت:  افنان کے والد کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

 لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی مبینہ طور پر زندگی چھیننے والے ملزم افنان کے والد کو گرفتار کرنے سے روک دیا جبکہ پولیس نے ملزم کے ساتھ آگے بیٹھنے والے دوست کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیور ملزم مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کی رہائی میں بعض مشکلات درپیش ہیں: قطر

قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا  ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات میں معمولی لاجسٹک مشکلات کا حل ہونا باقی ہے۔ الثانی نے دارالحکومت دوحہ میں یورپی یونین کے اعلی نمائندے برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی جوزف بوریل کے مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا اجلاس آج طلب

اسلام آباد :فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس آج  طلب کر لیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر علی شاہ کریں گے۔ تین کمشنرز میں سے ایک طاہر عالم اپنی والدہ کی علالت کے باعث حاضر نہیں ہوں گے۔ فیض آباد دھرنا کمیشن 2017 میں ٹی ایل پی مزید پڑھیں