ایکتا کپور ’ایمی ڈائریکٹوریٹ ایوارڈ‘ جیتنے والی پہلی انڈین ڈائریکٹر بن گئیں

نیویارک: بالی وڈ کی مشہور ڈائریکٹر ایکتا کپور ’انٹرنیشنل ایمی ڈائریکٹوریٹ ایوارڈ‘ جیتنے والی پہلی انڈین شخصیت بن گئیں۔ ایکتا کپور کو انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ، ورلڈ ٹیلی وژن فیسٹیول کے موقع پر نیویارک میں منعقدہ تقریب میں دیا گیا ہے۔ رنگا رنگ تقریب میں دیپیکا چوپڑا نے انہیں ایوارڈ پیش کیا، اس موقع پر ایکتا کپور جذباتی مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کا انجلینا جولی کے ساتھ شوٹنگ کے دوران بھارت میں بدسلوکی کا انکشاف

 لاہور: پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کے ساتھ فلم شوٹنگ کے دوران بھارت میں بدسلوکی کا انکشاف کیا ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ جب وہ ہالی وڈ اسٹارز کے ساتھ فلم کی شوٹنگ کیلئے انڈیا پہنچے تو ہوٹل میں ان سے اچھا برتاؤ نہیں کیا گیا۔ عدنان صدیقی کا کہنا مزید پڑھیں

نئی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ سے اجے دیوگن کا دھماکے دار پوسٹر جاری

 ممبئی: روہت شیٹی کی نئی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ سے بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کا دھماکے دار پوسٹر جاری کردیا گیا۔  فلمساز نے پوسٹر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ شیر دہشت پھیلاتا ہے لیکن زخمی شیر تباہی لاتا ہے، ساتھ ہی انہوں نے ’باجی راؤ سنگھم‘ کی واپسی کی نوید سنائی۔ مداحوں کی جانب سے مزید پڑھیں

کیلیفورنیا:مسلم کمیونٹی کا اسرائیلی حمایت میں پاس کردہ قرارداد کو واپس لینے کا مطالبہ

کیلیفورنیا:امریکی مسلم کمیونٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ کیلیفورنیا کے شہر فالسم کی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل کے حق میں یک طرفہ قرارداد واپس لے کر فلسطینی عوام کے قتلِ عام کی مذمت کی جائے۔ امریکہ میں اظہار خیال کی آزادی کی ایک مثال کیلیفورنیا کے شہر فالسم کی کونسل کے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جنگی جرائم،تحقیقات ناگزیر ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل  نے غزہ میں اسرائیل کارروائیوں کوجنگی جرائم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  غزہ  میںاسکولوں اور اسپتالوں میں شہریوں کو بغیر کسی وارننگ کے براہ راست بمباری سے نشانہ بنایا گیا، لیکن بین الاقوامی عدالتوں کے سامنے اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانا مشکل ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں

العزیزیہ،ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی اپیلوں پردلائل کی سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ 27 نومبر سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی اپیلوں پر دلائل کی سماعت شروع کرے گی۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے مزید پڑھیں

قتل کیس ،خیبر پختونخوا پولیس کی تفتیش کا معیار انتہائی بدترین ہے

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 2 افراد کے قتل کے ملزم کی درخواست مسترد کردی ، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دئیے ہیں کہ خیبر پختونخوا پولیس کی تفتیش کا معیار انتہائی بدترین ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں