ویب ڈیسک — دو امریکی فوجی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ بغداد کے مغرب میں عین الاسد ائیر بیس پر منگل کو علی الصبح امریکی افواج پر حملہ کیا گیا اور امریکی افواج نے اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کی ہے۔ رائٹرز نے اطلاع دی ہے کہ عراق میں درجنوں حالیہ حملوں کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک ڈرامہ سیریل "یارگی" ایمی ایوارڈز کا حقدار بن گیا
ترکیہ کا مقبول ڈرامہ سیریل "یارگی” ( عدالت) کو عالمی ایمی ایوارڈز کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ ٹی وی آرٹس اینڈ سائنس اکیڈمی کی جانب سے عالمی ایمی ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں بیس ممالک سے 14 کیٹیگیریز میں 56 سیریلز پیش کی گئیں جس میں ترک پروڈکشن ہاوس آئی یاپم کی مزید پڑھیں
غزّہ سے ترک شہریوں کا انخلاء جاری، مزید 87 شہری استنبول پہنچ گئے
اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزّہ سے نکالے گئے، ترکیہ اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے، مزید 87 شہری براستہ مصر استنبول پہنچ گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے 27 اور ترکیہ کے 60 شہری رفاح سرحدی چوکی سے مصر پہنچے اور قاہرہ ہوائی اڈّے سے ٹرکش ایئر لائنز کےطیارے کے ذریعے استنبول ہوائی اڈّے پر پہنچ مزید پڑھیں
غزہ میں 45 دنوں میں 13 ہزار 370 فلسطینی شہید
غزہ: بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے اسرائیلی افواج نے گزشتہ45 دنوں میں13 ہزار 370 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوجیوں کی مسلسل بمباری میں اب تک 5 ہزار 670 بچے اور 3 ہزار 557 خواتین شہید ہوچکی ہیں، اسرائیلی فوج نے بلاتفریق حملوں میں سویلین مزید پڑھیں
خاورمانیکا نے جو کہا اسکے بعد عمران خان کوریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہئے، نوازشریف
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوباتیں خاور مانیکا نے کیں، اسکے بعدعمران خان کو ریاست مدینہ کا نام مزید پڑھیں
جنوبی لبنان پر اسرائیلی بمباری،اخباری مندوبین سمیت 3 افراد ہلاک
=rED2F]Zcc`X p쮒uQ-|Gavgf2Ø!ғ#6ua̺uWlor]]yɓ’O[fss?{y{s~Sw_f8L zRɫ{A=ԫHoͽ OI⮥4(`Us%ږG-٦irİ4#=3lJw{siuֻk{A:|~s{ عй
"جاسوسی کا الزام" سربیا نے کرویشیئن سفارت کار کو ملک بدر کر دیا
سربیا نے جاسوسی کے الزام میں کرویشیا کے سفارت خانے کے ایک عہدےدار کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرب امور خارجہ کے مطابق، جاسوسی سے متعلق بعض دستاویز کے سامنے آنے پر سفارت کار ہرویا اسنیجر کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سفارت کار کو مزید پڑھیں
سعودی عرب کی طرف سے عمرہ ویزا معطل کرنے کی خبریں غلط قرار
اسلا م آباد:نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ سعودی عرب کی طرف سے عمرہ ویزا معطل کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی پاکستان کے سینٹر مشتاق احمد کے سوال کے جواب میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بتایا کہ سعودی عرب میں مزید پڑھیں
’دو ٹکے کی لڑکی‘ کا ڈائیلاگ عام خواتین کیلیے نہیں تھا ، عدنان صدیقی
کراچی: اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ مشہور ڈرامے کا ڈائیلاگ ’ دو ٹکے کی لڑکی‘ عام خواتین کے لیے نہیں کردار کے لیے تھا۔ اداکار عدنان صدیقی نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں مشہور ڈرامے ’ میرے پا س تم ‘ ہو میں ادا کیے گئے ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی لڑکی‘ سے متعلق مزید پڑھیں
’بچوں کا قتل عام بند کیا جائے‘، دیا مرزا کا غزہ جنگ بندی کیلئے جذباتی پیغام
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے ایک جذباتی پیغام میں اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرے اور اس قتل عام کو کسی طور پر بھی درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔ انسٹاگرام پر اپنے پیغام نے اداکارہ نے لکھا کہ انسانیت کیلئے فوری طور پر جنگ بندی مزید پڑھیں