جنوبی افریقہ نے اسرائیلی سفارت خانہ بند کر دیا

جنوبی افریقہ کی قومی اسمبلی نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے التوا اور دارالحکومت پریٹوریا میں اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے سے متعلق قرارداد کو اکثریتی ووٹوں کے ساتھ منظور کر لیا ہے۔ اسمبلی میں، قرارداد پر، رائے شماری میں 248 اسمبلی ممبران نے مثبت اور 91 نے منفی ووٹ استعمال کیا ہے۔ قرارداد  جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

صہیونی دہشتگردی میں شہید 111 فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی دہشت گردی میں شہید ہونے والے 111 فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین کردی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اجتماعی نماز جنازہ اور بعد ازاں اجتماعی قبر  میں تدفین محصور پٹی کے علاقے خان یونس میں کی گئی۔ شہید ہونے والے ان فلسطینیوں کی لاشیں اسرائیلی فوج نے حملوں کے مزید پڑھیں

امریکا اور کینیڈا کو ملانے والے پل پر دھماکے میں 2 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا کو ملانے والے پل پر زور دار دھماکا ہوا، جس میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق خوف ناک دھماکے کے بعد جائے وقوع پر آگ لگ گئی۔ ابتدائی اطلاعات میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد کے ہلاک ہونے سے متعلق پتا چلا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: فورسز کے قافلے پر حملہ، 2 اہل کار شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہل کار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا۔ آئی ای ڈی  کے دھماکے میں 2سپاہی لانس مزید پڑھیں

وزارت ہوا بازی کی ویب سائٹ 24 گھنٹے میں تیسری بار ہیک

  کراچی: وزارت ہوا بازی کی ویب سائٹ پر 24  گھنٹے کے دوران تیسرا سائبر حملہ ہوا ہے۔ ترجمان وزارت ہوا بازی نے بتایا کہ 24 گھنٹے کے دوران وزارت ہوابازی کی ویب سائٹ پر تیسرا سائبر حملہ ہوا جس کے باعث ویب سائٹ ایک بار پھر غیر فعال ہوگئی ہے۔ سائبر حملے کے بعد وزارت ہوابازی کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سول ایوی ایشن کو 2 حصوں تقسیم کردیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سول ایوی ایشن نے سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کے محکموں کو علیحدہ کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایئرپورٹس پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا حصہ ہوں گے جبکہ لائسنسنگ، ایروردی نیس، فلائٹ اسٹینڈرڈ، ایئر ٹرانسپورٹ سمیت دیگر شعبہ جات اب مزید پڑھیں

صومالیہ میں سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی

صومالیہ میں شدید بارشوں کی  وجہ سے سیلاب آنے سے اب تک 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔  صومالی ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات کے صدر محمد معالین عبداللہ  نے بتایا خآص طور سے ہران ،باکول ،بائے اور گیدو کے علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلاب برپا ہو چکا ہے۔  صدر نے بتایا کہ اب مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کو اظہار وجوہ کا تفصیلی نوٹس جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کیا۔ قبل ازیں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درخواست پر شکایت کنندہ مزید پڑھیں

ایسی ایپ بنارہے ہیں جس سے حاجی گم ہوگا اور نہ ہی سامان،  انیق احمد

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمدنے کہا ہے کہ  ایسی ایپ  اور کیو آر کوڈ بنارہے ہیں جس سے حاجی گم  ہوگا اور نہ ہی سامان غائب ہونے کا مسئلہ ہوگا، کوشش ہوگی کہ حجاج کو خانے کعبہ کے قریب رہائش فراہم کریں، حجاج کو سامان رکھنے کے لیے 30 کلو مزید پڑھیں