رنبیر کپور کی نئی میگا ایکشن فلم ’انیمل‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی میگا ایکشن فلم ’انیمل‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری کردیا گیا۔  ایکشن، جرائم، محبت اور نفرت کے گرد گھومتی کہانی اور اداکار کی جاندار پرفارمنس نے مداحوں کو جوش میں مبتلا کردیا ہے۔ رنبیر کپور کو فلم میں اپنے والد انیل کپور کی محبت میں جنونی دکھایا مزید پڑھیں

ہریتھک روشن کی میگا ایکشن فلم ’وار2‘ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار‘ کے سیکوئیل کے چرچے ہر طرف ہیں اور اب فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ساؤتھ سپر اسٹار جونیئر این ٹی آر اور ہریتھک روشن اگلے برس فروری میں فلم کی مزید پڑھیں

نامور مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

  کراچی: نامور مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ 80 کی دہائی میں ٹیلی وژن پر چلنے والے ڈرامہ سیریز ’ففٹی ففٹی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے فنکار نے فلم، ٹی وی اور اسٹیج تینوں پر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ اسماعیل تارا کا اصل نام محمد اسماعیل مرچنٹ تھا، وہ مزید پڑھیں

پچاس یرغمالوں کی رہائی کے معاہدہ میں صدر بائیڈن ذاتی طور پر شریک تھے:جان کربی

ویب ڈیسک —  یرغمالوں کی رہائی اب کم از کم جمعے تک موخر ہو گئی ہے۔ یرغمالوں کی اس رہائی کے ساتھ، اسرائیل کو ایسے ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو بھی رہا کرنا تھا، جنہیں اس نے پکڑ رکھا ہے۔ اس کے علاوہ ایک روزہ عارضی جنگ بندی بھی ہونی تھی اور غزہ میں مزید انسانی مزید پڑھیں

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ کل سے  شروع ہونے کا امکان

دوحا:غزہ میں حماس اور اسرائیل کے در میان4 روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا عمل  جمعہ کو شروع ہونے کا امکان ہے،  قیدیوں کا تبادلہ ریڈ کراس کے زریعے ہوگاریڈ کراس غزہ میں باقی قیدیوں کو وصول کرے گا اور انہیں معاہدے کے فریم ورک کے اندر طبی امداد فراہم کرے گا۔ میڈیا مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی سے قبل صہیونی فوج کے 300 سے زائد حملے

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں جنگ بندی سے قبل قابض صہیونی فوج نے 300 سے زائد حملے کیے، جس میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی صبح 10 بجے ہونے والی جنگ بندی صہیونی ریاست نے مؤخر کردی اور اپنی ہٹ دھرمی کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان کو غیر مستحکم کرنیوالوں سے ریاست مکمل طاقت سے نمٹے گی، پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی صدارت میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت سے نمٹے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

  کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کی کمی آگئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے 17 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 21 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کمی کے بعد 12 ارب 30 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کی مزید پڑھیں