اسلام آباد:پاکستان قومی کرکٹر ٹیم کے آل راونڈر عمادوسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمادوسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کوہمیشہ انجوائے کیا، کئی دن سوچ بچار کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں مزید پڑھیں
زمرہ:
جرمن فضاَئیہ کے F-35 کے آرڈر اور ایئر بس کے ساتھ بحران
=ksqU0:`a7dzX3$R{swx8BL |@,ش.L A)_TSJTt̾vAXuӯ]}7NLժ3Gyq3զ(f1EZʺ+fޙyQȻZilͰmymvsj”eLݾ,R??]]b;^f/*ãΥ/7aj{m6û |4’quϰ]DkN۫;WY0 XvD. ?6+;?EHj{.wnwwW$%,:t.ޗpd@iqv.Rg.~gy7)./!9KMgh T*_F1: Ɓmhu6xn;^dZE6GgUq^LUGqfMթYVypճ=k8ZlRpHҕ顫u icSpWw’sf%Z܃*[j-/7 ܜS-F뚣4RMӕXP~lbD Gb-yʚe-8cjnL-ry2Uqq$_իyU’F#{0:ǂk5~O6Hkae`_,*;v;^
فوجی سیارے کا خلا میں بھیجنا دشمنانہ سرگرمیوں کا جواب ہوگا:کم جونگ اُن
=ksqU0Z`oxHaEHK.{G)eʶ,’őŀ@P ‘}Rw’U5!3]|@dtq{=====c?əѽ9}Sw_f8L nRE,W9NdyXz QuqWޚy^D4(`Us%ږG-٦irİ4#=3twY߽D::kΧ5{w/|E:wn εE.jgcZga
کویت کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ نے کویت کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی، جس کے مطابق کویت کی جاب سے 7 مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کی جائے گی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدارت میں ہوا، جس مزید پڑھیں
غزہ پر عارضی جنگ بندی حماس اور فلسطینیوں کی بڑی فتح ہے، لیاقت بلوچ
لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور مجلسِ قائمہ سیاسی، قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ پر عارضی جنگ بندی حماس اور فلسطینیوں کی بڑی فتح ہے،طوفان الاقصٰی آپریشن کے ساتھ فلسطینیوں نے خود تو بڑی قربانیاں دی ہیں۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ غزہ کے ظلم نے اسرائیل، صیہونیت، امریکا، برطانیہ مزید پڑھیں
“25 سال سے باہر ڈنر پر نہیں گیا”؛ سلمان خان کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 سال سے گھر سے باہر ڈنر پر نہیں گئے جبکہ اُن کی زندگی چند قریبی دوستوں کے گِرد ہی گھومتی ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی مصروفیات اور ذاتی مزید پڑھیں
’انیمل‘ کا خونی کردار والد رشی کپور سے متاثر ہے، رنبیر کپور کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ میگا ایکشن فلم ’انیمل‘ کا کردار ان کے والد رشی کپور سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے۔ فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ان کے والد اسی طرح غصے اور جذباتی انداز میں بات چیت کیا مزید پڑھیں
سلمان نے عامر خان کو یش راج کی ’اسپائی یونیورس‘ جوائن کرنے کا مشورہ دے دیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یش راج کی اسپائی یونیورس جوائن کرلیں۔ دبنگ خان کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے اور اس نے مجموعی طور 400 کروڑ کا بزنس عبور کرلیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار مزید پڑھیں
راشمیکا مندانا کا بوائے فرینڈ کون ہے؟ رنبیر کپور نے نام بتادیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے اداکارہ راشمیکا مندانا اور وجے دیورا کوندا کے درمیان تعلقات کی تصدیق کردی۔ رنبیر کپور اور راشمیکا مندانا اپنی نئی فلم ’انیمل‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جو یکم دسمبر کو پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی۔ ایک انٹرویو کے دوران جب اداکارہ کو ’ارجن ریڈی‘ مزید پڑھیں
سلمان خان کی کرن جوہر کے ساتھ اگلی ایکشن تھرلر فلم کا نام سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی کرن جوہر کے ساتھ اگلی ایکشن تھرلر فلم کا نام سامنے آگیا۔ نامور فلمساز کرن جوہر اور سلمان خان کے نئے پروجیکٹ کی خبریں کافی عرصہ سے گردش کررہی تھیں اور اب فلم کا نام اداکار نے ظاہر کردیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکار سے ان کے نئے مزید پڑھیں