تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

بنوں: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کو 9 مئی واقعات کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 9 مئی کو ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ اور لوگوں کو اشتعال دلانے کے کیسز میں تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد کو گزشتہ دنوں حراست مزید پڑھیں

اسلام آباد میں میوزیکل ایونٹ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں گزشتہ رات ہونے والے میوزیکل ایونٹ کے آرگنائزرز کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ این او سی کی خلاف ورزی کرنے پر درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق میوزیکل ایونٹ کی انتظامیہ لاء اینڈ آرڈر اور قانون کو خاطر خاہ نہ لائی۔ اسلام آباد میں گزشتہ مزید پڑھیں

شاہدرہ: گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک لڑکی جاں بحق، 19 بچے زخمی

 اسلام آباد: شاہدرہ پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول کے بچوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک لڑکی جاں بحق جبکہ 19 بچے اور دو اساتذہ زخمی ہوگئے، بس میں 59 افراد سوار تھے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول کے بچوں کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور امدادی مزید پڑھیں

“غزہ کیلئے آواز اُٹھاتی رہوں گی”؛ ہالی ووڈ فلم سے نکالے جانیوالی اداکارہ کا دو ٹوک جواب

معروف میکسیکن اداکارہ میلیسا بریرا کا فلسطین کی حمایت پر ہالی ووڈ فلم سے نکالے جانے کے بعد بیان آگیا ہے۔ میکسیکو سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میلیسیا بریرا نے حال ہی غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی جس کے بعد امریکی کمپنی اسپائی گلاس نے اداکارہ کو فلم “اسکریم 7″ کے سیکیوئل سے ہی مزید پڑھیں

“جذبہ جنون” باتھ روم میں ریکارڈ ہوا تھا؛علی عظمت کا انکشاف

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی عظمت نے اپنے مشہور زمانہ گیت “جذبہ جنون” سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ حال ہی میں گلوکار علی عظمت نے پاکستن کے  لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر کے ٹاک شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے گیت “جذبہ جنون” سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اس پروگرام مزید پڑھیں

“ہر عورت پر میرا دل آجاتا ہے”؛ امیتابھ بچن

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ اُنہیں دُنیا کی ہر عورت خوبصورت لگتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے مقبول ترین گیم شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے 15ویں سیزن کی حالیہ قسط میں پانچویں جماعت کے طالب علم نے اپنی بہن مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے معروف فیشن بلاگر سے شادی کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی کرلی جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر پوسٹ کیں۔ نودیپ مزید پڑھیں

آج جو نتیجہ ہمارے سامنے ہے وہ انتھک محنت،ذاتی شرکت اور ہفتوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے:صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور حماس کے درمیان جمعے کے روز سے چار روزہ جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ دونوں جانب سے یرغمالوں اور قیدیوں کی رہائی اور محصور علاقوں کے لئے امداد کی ترسیل کا سلسلہ شروع ہونے کا صدر جو بائیڈن نے خیر مقدم کیا ہے۔ جمعے کے روزایک نیوز کانفرنس میں مزید پڑھیں