نیویارک: معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے اسرائیل کی سوچ پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا صرف اسرائیل ہی سچا ہے، باقی دُنیا کیا جھوٹی ہے۔ جیجی حدید کا شمار، اُن امریکی ماڈلز اور فنکاروں میں ہوتا ہے جو فلسطین کی حمایت میں اپنی آواز بُلند کررہی ہیں، اُنہیں فلسطین کی حمایت مزید پڑھیں
زمرہ:
سوشل میڈیا پر منفی تبصرے، نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی
بھارت میں سوشل میڈیا پوسٹ پر منفی تبصروں کے بعد 16 سالہ نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اوجین سے تعلق رکھنے والا پرانشو نامی میک اپ آرٹسٹ انسٹاگرام پر کافی مقبول تھا جہاں وہ بیوٹی اور میک اپ کی اپنی ویڈیوز پوسٹ کرتا تھا۔ مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا اپنی مداح سے شادی کا انکشاف
پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار نبیل ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے آٹوگراف لینے آنے والی اپنی مداح سے شادی کی تھی۔ نبیل ظفر نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام “مذاق رات” میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی اور مقبول ترین ڈراما “بُلبلے” بنانے سے متعلق گفتگو مزید پڑھیں
امیتابھ بچن نے اپنا 50 کروڑ روپے کا بنگلہ کس کو دیا؟
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے اپنا پُرتعیش بنگلہ اپنی بیٹی شویتا نندا کو تحفے میں دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی سینئر جوڑی امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ممبئی کے پوش علاقے جوہو میں 3 بنگلے واقع ہیں جن میں سے ایک بنگہ جس کا مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی فٹبال فیڈریشن کے درمیان تعاون کا معاہدہ
کراچی: پاکستان اور سعودی فٹبال فیڈریشن کے مابین تعاون کا معاہدہ طے پا گیا، جس پر فریقین کی جانب سے دستخط بھی کردیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستخط کیے گئے معاہدے کے مطابق پاکستان اور سعودی فٹبال فیڈریشن کھیل کے فروغ کے لیے مشترکہ کام کریں گے اور اسی سلسلے میں آئندہ مزید پڑھیں
’بلاول کو وزیر اعظم بنانے کا مشن‘ : آصف زرداری کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کو اگلا وزیر اعظم بنانے کے مشن پر کام شروع کردیا، جس کے تحت سابق صدر آصف علی زرداری اور پارٹی دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کرے گی۔ اس بات کی تصدیق پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کی اور کہا کہ ’پاکستان پیپلز مزید پڑھیں
13 اسرئیلی یرغمالوں کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے 39 فلسطینی قیدی رہا
=ru?
اسرائیلی ارب پتی کے کنٹینر بحری جہاز پر ایرانی ساختہ ڈراون کے حملے کا شبہ
=ru?
عمران خان پر 30 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی، الیکشن کمیشن کی کاز لسٹ جاری
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہوگی، جس میں ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن مزید پڑھیں
ٹیکس نیٹ میں 20 لاکھ نئے افراد کو شامل کرنے کیلیے کمیٹی قائم
fbr increases tax on airline business class اسلام آباد: نگراں حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل کے لیے جون 2024ء تک 15 سے 20 لاکھ نئے افراد کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں